Don of Rawalpindi Taji Khokhar died

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسی کرنی ویسی بھرنی
نہ مانے تو کر کے دیکھ
جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے
نہ مانے تو مر کے دیکھ

اللہ سب کو ہدایت دے اور موت تک ہدایت پر رکھے ۔۔ آمین ثم آمین
Ameen summ Ameen
 
It is so sad that most of us are talking about hell and heaven and punishment by God SO LETS WAIT FOR GOD HE WILL SOLVE ALL OUR PROBLEM AND BOW DOWN TO ALL THE DONS AND THUGS WHO ARE RULLING US IN ONE WAY OR OTHER.
:(
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
الله پاک نے ہر طبقہ ، ہرعمر اور ہر رنگ نسل میں دن رات ایسی عبرت ناک مثالیں ہم زندہ لوگوں کہ لئے چھوڑی ہیں کہ لمحہ بھر کافی ہوتا ہے سدھار کہ لئے مگر یہ نفس اور اس سے جڑی ان گنت نہ ختم ہونے والی خواہشات تاجی، زرداری اور الطاف پیدا کرتی ہیں لکن انجام کار انتہائی عبرتناک
گذشتہ سے پوستہ . بھٹو . بی بی ، ضیاء ہی کافی ہیں "معذرت "
اگر سمجھتے ہو ،حق بات کر رہے ہو تو معذرت نہ کیا کرو،،
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
حقیقی کہانی یوں ہے

اس نے کچھ عرصہ پہلے ایک شخص کو اپنے پالتو شیر کے سامنے پھینکا
تا کہ وہ اس شخص کو تاجی کھوکر کے سامنے موت کے گھاٹ اتارے

پھر الله کی بے آواز لاٹھی بلند ہوئی

اور شیر نے اس بندے کو غلط جگہ سے پکڑ کر موت کا کھیل لمبا کر دیا
تاجی کھوکر خود شیر کی طرف گیا اور اس شخص کی گردن شیر کے منہ میں دینے کی کوشش کی
تا کہ
قصہ تمام ہو جاے

شیر نے شکار چھوڑ کر تاجی کھوکر کو رگیدنا شروع کر دیا
تاجی کے بندوں نے شیر اور اس شخص کو گولیاں مار کے ختم تو کر دیا

لیکن

قدرت کا قانون حرکت میں آ چکا تھا

زہر پھیلتا چلا گیا ، دبئی میں علاج کے لیے متقل کیا گیا
پھیلے ٹانگیں کٹیں پھر بازو اور
بلآخر ١ ڈیڑھ ماہ بعد
سانس کی ڈوری بھی کٹ گئی

مجھے یہ خبر کل ہی مل گئی تھی
اس کی تدفین کل ہوئی ہے لیکن سیاسی مصروفیت کے بعد میں تھکا ہوا تھا
آپ لوگوں سے شئر نہ کر سکا
کیا واقعی صحیح کہہ رہے ہو، پاکستان میں لوگوں نے درندے اس لئے پالے ہوئے ہیں کہ معصوم لوگوں کو ان سے ہلاک کرواکے،اپنی حیوانیت کو تسکین دیں؟
اے میرے مالک ،،معاف فرمادے ہمارے گناہ،رحم کر ہم پر،،اور اپنی پناہ میں رکھ ان ظالموں سے
 
cokee

This is a fake story According to dawn he is alive and in dubai .

http://dawn.com/2013/05/22/interpol-approached-for-arrest-of-taji-khokhar/
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
This is a fake story According to dawn he is alive and in dubai .

http://dawn.com/2013/05/22/interpol-approached-for-arrest-of-taji-khokhar/
ؤطن دوست کو بغیر تحقیق ایسی بات نہیں کرنی چاہئے تھی، سوچنا چاہیئے کہ سوشل میڈیا پر ایسی کہانی ہماری قوم کو کیسا بدنام کرسکتی ہے،،دوسرے بڑا گناہ بھی ہے،،
ون دوست کا فرض ہے کہ وہ اپنی تحریر کی صداقت میں ثبوت پیش کریں، یا باضمیر انسانوں کی طرح اس پر معذرت کریں،،
 
Bhai dont get so emotional after all this taji khokhar is a very big criminal he should get arrested along with his sons and others
 
Salar Khattak

Voter (50+ posts)
حس کم جہاں پاک ...... لگتا ہے صفائی مہم شورو ہو چکی ہیں. پتا نہیں وو تھکا دار کب گرفت میں یگا .... اور ایک الطاف حسسیں طافو کیلیے بھی دوا کرو
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
He supported and had full backing of Takfeeri Terrorists the dogs from hell.
sm3hid.jpg

اب سمجھ آئی اسکو کیوں درندہ بناکے پیش کیا جارہا ہے، اور کون کررہا ہے،،
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اب سمجھ آئی اسکو کیوں درندہ بناکے پیش کیا جارہا ہے، اور کون کررہا ہے،،

Would that U have even listened about the savagery he is embodiment of direct from the people who are the victims.....
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Would that U have even listened about the savagery he is embodiment of direct from the people who are the victims.....
معذرت،،مگر آپ سے اس قسم کے ، کومنٹس، کی توقع نہیں تھی،،،،
مجرم ،مجرم ہوتا ہے، اسکو مذہبی فرقوں سے منسلک کرنا اچھی بات نہیں ہے،
میں خود، مذہب میں ان جیسی تنظیموں کو انتہائی برا سمجھتا ہوں، مگر جناب یہ تو سوچئے
کچھ لوگ ، انکے ساتھ ہوتے ہیں، وہ ایسے مجرموں کو بھی، اچھا سمجھنے لگے گے،،اگر آپ
جیسے سمجھدار لوگ ، انکا تعلق ، ان جماعتوں سے جڑا دکھائے گے،
غور فرمائیے،،
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
حقیقی کہانی یوں ہے

اس نے کچھ عرصہ پہلے ایک شخص کو اپنے پالتو شیر کے سامنے پھینکا
تا کہ وہ اس شخص کو تاجی کھوکر کے سامنے موت کے گھاٹ اتارے

پھر الله کی بے آواز لاٹھی بلند ہوئی

اور شیر نے اس بندے کو غلط جگہ سے پکڑ کر موت کا کھیل لمبا کر دیا
تاجی کھوکر خود شیر کی طرف گیا اور اس شخص کی گردن شیر کے منہ میں دینے کی کوشش کی
تا کہ
قصہ تمام ہو جاے

شیر نے شکار چھوڑ کر تاجی کھوکر کو رگیدنا شروع کر دیا
تاجی کے بندوں نے شیر اور اس شخص کو گولیاں مار کے ختم تو کر دیا

لیکن

قدرت کا قانون حرکت میں آ چکا تھا

زہر پھیلتا چلا گیا ، دبئی میں علاج کے لیے متقل کیا گیا
پھیلے ٹانگیں کٹیں پھر بازو اور
بلآخر ١ ڈیڑھ ماہ بعد
سانس کی ڈوری بھی کٹ گئی

مجھے یہ خبر کل ہی مل گئی تھی
اس کی تدفین کل ہوئی ہے لیکن سیاسی مصروفیت کے بعد میں تھکا ہوا تھا
آپ لوگوں سے شئر نہ کر سکا

تاجی کھوکھر زندہ ہے۔
ہاہاہاہاہا
یہ خبر ایک افواہ تھی۔
 
Back
Top