Dollar crosssed 106

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

میری اطلاعات یہ هیں کہ اوپن مارکیٹ میں اس وقت ڈالر 106 پر جا چکا هے

ڈالر 39 پیسے مزید مہنگا ، 104 روپے 25 پیسے کا ہوگیا

کراچی (دنیا نیوز)بینکوں کے درمیان ڈالر کی خرید و فروخت کا فرق مزید بڑھ گیا اور ڈالر 39 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے بڑھ گیا۔

بینکوں کی جانب سے فروخت کیے جانے والا ڈالرمزید مہنگا ہو گیا اور ڈالر کی قدر میں 39 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 104 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

پچھلے تین روز میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر40 پیسے اضافے کے بعد 105 روپے کا ہو چکا ہے ۔

بینکرز کے مطابق درآمد کندگان کی جانب سے ڈالر کی فروخت شروع ہوگئی ہے جس کے باعث روپیہ مضبوط ہو سکتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر مختلف ممالک کی کرنسیوں میں گراوٹ کے باعث روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔

واضع رہے کے اسٹیٹ بینک نے ڈالر کے حوالے سے پالیسی کو سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی جبکہ ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی بل میں 100 ارب روپے کا اضافہ ہو جائے گا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Business/295054#sthash.0uVe6mm8.dpuf
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Dollar Dar in action, Sheikh Rasheed ko taaney maarney waley kahin doob kar marr jaein. Sold media will not talk about these important issues.
 
Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)

It went to 97 and there was lot of calls for him to resign ...

بات یہ ہے کہ جس دماغ میں پی ٹی آئی گھس جائے وہ سوچنےسمجھنے یا کچھ یاد رکھنے کے قابل نہیں رہتا۔ یہ دانشور جتنی بھی دانش بگھار لیں ان کی ذہنی استطاعت اسی وقت پتہ چل جاتی ہے جب ان کے پی ٹی آئی سپورٹر ہونے کا علم ہوتا ہے۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

بات یہ ہے کہ جس دماغ میں پی ٹی آئی گھس جائے وہ سوچنےسمجھنے یا کچھ یاد رکھنے کے قابل نہیں رہتا۔ یہ دانشور جتنی بھی دانش بگھار لیں ان کی ذہنی استطاعت اسی وقت پتہ چل جاتی ہے جب ان کے پی ٹی آئی سپورٹر ہونے کا علم ہوتا ہے۔

بهائ جان جزباتی نا هوں
میں نے صرف تصحیح کی تهی کہ شیخ رشید نے 98 کا کہا تها نا کہ 99 کا

ڈالر تو 98 سے بهی کچھ نیچے گیا تها
اس پر کوئ جهگڑا تو نهیں
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Yes its true
From 20 march to almost 20 April 2014
For almost a month

او بھائی صاحب میں نے بھی ان بتوں کی بری دیر پوجا کی ہے
سارے سالے ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں

ایک کہتا تھا میں اس کو چپراسی نا لگاؤں اور اس کا ممبر اسمبلی بنایا
دوسرا کہتا اس کو سیاست کی الف بے کا نہیں پتا
اور ایک سو چھبیس دن اس کے گن گاتا رہا
آج نواز شریف اس کو اپنی بغل نیچے لے لے
یہ خان صاحب کے سا رے کچے چھٹے کھول دے گا

اور خان صاحب فرماتے ہیں کہ میری پارٹی میں علیم اور ترین سے برے چور بیٹھے ہیں
اب آپ خان صاحب کو یہ رعایت بھی نہیں دے سکتے کہ ان کے علم میں نہیں ہے

شریف اکنامک کوریڈور پر ڈیلور کر دیں الله الله خیر صلہ
باقی اگلے الیکشن کے بعد کی باتیں ہیں

Last edited:

ThirdUmpireFinger

جناب پوجا اس وقت هو جب هر اچهی بری بات پر جئے عمران جئے الطاف نعره بهٹو یا شیر آیا کا نعره لگے

میں الحمدلله اس شرک سے بری هوں

میں عمران خان کی تمام بشری کمزوریوں کو جانتے اور مانتے هوے اسے فقط نواز شریف کے مقابلے میں سپورٹ کرتا هوں
اسی طرح جیسے میں آپ یا دیگر زرداری کے مقابلے میں نواز کو قبول کرتے رهے هیں

زرداری کی باری میں لوگ یہ نهیں کهتے تهے کہ مٹی پاو سب ایک جیسے هیں..اس وقت شریفوں کو زرداری سے بهتر ثابت کیا جاتا تها
آج عمران سے مقابلے میں سب ایک جیسے هیں کا ورد کیا جاتا هے
یہ فقط عمران خان کی نفرت میں هے اور شریفوں سے انجانی محبت میں
جس کا اقرار کم هی لوگ کرتے هیں

میں آپ کے لاکھ انکار کے باوجود کے پی کے کی 2 سالہ کارکردگی کو شهباز کی 7 ساله اور اس سے بهی زیاده کرکردگی کے مقابلے میں بدرجه بهتر جانتا هوں
اور یہی میرے لئے کافی هے کہ میں عمران خان کو شریفوں پر فوقیت دوں
اسکے علاوه بهی عمران خان شخصی اعتبار سوچ و فکر اور نیت کے اعتبار سے اپنی کمزوریوں کے باوجود شریفوں زرداریوں الطاف فضل الرحمن سے کئ گنا بهتر هے

نا عمران خان میری آخرت نا میرے دین جو میرا اصل هدف هونا چاهئے کو سنوار سکتا هے نا نواز شریف
اس لئے انکی هر بات میں هاں یا ناں کا تو سوال هی نهیں

آپ کا چشمه الگ هے میرا الگ
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
It is nothing to do with Pakistan economy but whole world currencies shuffled after big crash in Chinesse economy in last few weeks.

Rupee will recover against dollar as China cut its interest rate which will help across whole world to recover their currencies

http://www.bbc.co.uk/news/business-23860458

http://money.cnn.com/2015/08/24/investing/china-world-stock-markets/index.html
http://www.nytimes.com/2015/08/26/b...e-region&region=top-news&WT.nav=top-news&_r=0

یہ هے آپ کے دئے گئے بی بی سی کے لنک کا ایک اقتباس جس میں چائنا کا کوئ زکر نهیں

The Indian rupee has dropped by nearly 4% to a new low of 68.7 to the US dollar amid growing concerns over the health of the country's economy.
The decline comes a day after India approved infrastructure projects worth $28.4bn (17.7bn) to try to revive the economy and prop up its currency.

پاکستان روپیہ ڈالر کے ساتھ منسلک هے...جس کا مطلب هے دنیا بهر کی آزاد کرنسیاں جتنا گر جایئں پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں وهی رهے گا...جب تک کہ پاکستان کی اپنی اکانومی میں کوئ گڑ بڑ یا بهتری نا هو

اور یهی کچھ انڈین کرنسی کے ساتھ هے غالبا
 
Whole world economies lost hundred of billions of dollars in last few days. Pakistan suffered due to that rather than any internal pressure on dollar flow. Things will start getting better as China cut its interest rates which is taken as a positive news around the world. Indian rupee made gains after Chineese interest rate cuts ..

http://profit.ndtv.com/news/forex/a...ina-rate-cut-1210846?pfrom=home-lateststories

Dollar is a foreign currency and anything happening with major economies change its value against Pakistani currency and Pakistan can't do much about it if that happens.
 
پاکستانی روپیه پر کئ دنوں سے دباو تها....ویسے بھی 103 تک جا چکا تها پاکستانی روپیه.....مزید یہ کہ پاکستانی ایکسپورٹ بهت نیچے گئ هے پچهلے ماه اور پچهلے سال خصوصا اس لئے بیلنس آف پیمنٹ انتهائ منفی جا رها هے....بجلی کی قیمتوں میں اضافے منهگائ اور ٹیکسوں کی بهرمار کی وجه سے پاکستانی ایکسپورٹر دنیا کا مقابله کرنے سے قاصر هیں....روپیہ کی گراوٹ کے سوا کوئ آپشن نهیں...کچھ ٹیکنیکل کریکشن هوسکتی هے...مگر میں نهیں سمجهتا کہ روپیه 103 سے کم جائے گا 104 105 پاکستانی روپیه کا مقدر معلوم هوتا هے

والله اعلم
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
جناب پوجا اس وقت هو جب هر اچهی بری بات پر جئے عمران جئے الطاف نعره بهٹو یا شیر آیا کا نعره لگے

میں الحمدلله اس شرک سے بری هوں

میں عمران خان کی تمام بشری کمزوریوں کو جانتے اور مانتے هوے اسے فقط نواز شریف کے مقابلے میں سپورٹ کرتا هوں
اسی طرح جیسے میں آپ یا دیگر زرداری کے مقابلے میں نواز کو قبول کرتے رهے هیں

زرداری کی باری میں لوگ یہ نهیں کهتے تهے کہ مٹی پاو سب ایک جیسے هیں..اس وقت شریفوں کو زرداری سے بهتر ثابت کیا جاتا تها
آج عمران سے مقابلے میں سب ایک جیسے هیں کا ورد کیا جاتا هے
یہ فقط عمران خان کی نفرت میں هے اور شریفوں سے انجانی محبت میں
جس کا اقرار کم هی لوگ کرتے هیں

میں آپ کے لاکھ انکار کے باوجود کے پی کے کی 2 سالہ کارکردگی کو شهباز کی 7 ساله اور اس سے بهی زیاده کرکردگی کے مقابلے میں بدرجه بهتر جانتا هوں
اور یہی میرے لئے کافی هے کہ میں عمران خان کو شریفوں پر فوقیت دوں
اسکے علاوه بهی عمران خان شخصی اعتبار سوچ و فکر اور نیت کے اعتبار سے اپنی کمزوریوں کے باوجود شریفوں زرداریوں الطاف فضل الرحمن سے کئ گنا بهتر هے

نا عمران خان میری آخرت نا میرے دین جو میرا اصل هدف هونا چاهئے کو سنوار سکتا هے نا نواز شریف
اس لئے انکی هر بات میں هاں یا ناں کا تو سوال هی نهیں

آپ کا چشمه الگ هے میرا الگ

True you see it from different perspective and I see things from another angel
Yes and Niaat is pretty much clear now, isn't it
a man is admitting that he has Chor Dakus in his party
and still being portrayed as Saaf Niat, oh really
If this is not personality worship then would you mind
telling what personality worship really is ...

I am trying to convince you for others but just trying to understand the perceptions ..
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی روپیه پر کئ دنوں سے دباو تها....ویسے بھی 103 تک جا چکا تها پاکستانی روپیه.....مزید یہ کہ پاکستانی ایکسپورٹ بهت نیچے گئ هے پچهلے ماه اور پچهلے سال خصوصا اس لئے بیلنس آف پیمنٹ انتهائ منفی جا رها هے....بجلی کی قیمتوں میں اضافے منهگائ اور ٹیکسوں کی بهرمار کی وجه سے پاکستانی ایکسپورٹر دنیا کا مقابله کرنے سے قاصر هیں....روپیہ کی گراوٹ کے سوا کوئ آپشن نهیں...کچھ ٹیکنیکل کریکشن هوسکتی هے...مگر میں نهیں سمجهتا کہ روپیه 103 سے کم جائے گا 104 105 پاکستانی روپیه کا مقدر معلوم هوتا هے

والله اعلم

It probably won't stop here, it will probably go 109
In addition to factors you have mentioned
there is hugely increased demand from Karachi due to operation,
to send as much as out of country as they could
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
True you see it from different perspective and I see things from another angel
Yes and Niaat is pretty much clear now, isn't it
a man is admitting that he has Chor Dakus in his party
and still being portrayed as Saaf Niat, oh really
If this is not personality worship then would you mind
telling what personality worship really is ...

I am trying to convince you for others but just trying to understand the perceptions ..

کس نے کہا جسٹس وجیہہ نے کے جب جهانگیر ترین اور خٹک کو نکالنے کی بات هوی تو عمران خان نے کہا کہ پارٹی میں ان سے بڑے بڑےچور هیں

یہی کہنا چاه رهے هیں ناں!!! ه

جناب سب سے پهلے یہ کہ یہ جملہ عمران نے کس تناظر میں کہا اسکو آپ جو بهی مطلب دے لیں...عمران اقتدار میں نهیں اس لئے اگر عمران کسی کو چور جانتا بهی هے اور وه پارٹی میں هے تو عمران کے پاس کوئ ایسی مشینری یا اداره نهیں جو فیصله کرے اور ایسے لوگوں کو باهر کرے...اقتدار میں آنے کے بعد ایسا اداره قائم کیا جا سکتا هے جو اہسے لوگوں کے ہاتھ باندهے یا احتساب کرے فیصله کرے

سو کے پی کے میں احتساب کمیشن بنا کے عمران نے اسکی بنیاد رکھ دی

عملی طور پر عمران نے ثابت کیا هے کہ وه کرپشن کے خلاف هے

یہ میری رائے هے
آپ کا اتفاق کرنا ضروری نهیں

پارٹی میں اتنا آسان نهیں هوتا کہ آپ صرف اطلاعات یا گمان کی بنیاد پر لوگوں کی چهٹی کرادیں...یہ میں جمهوری سیاست کے تناظر میں کہہ رها هوں...آپکا اصل امتحان اقتدار میں آکے شروع هوتا جب آپکے پاس کوئ بہانہ نهیں بچتا
 
I personally believe Justice Wajih to be more credible than IK
and I am sure you do too but you will probably not admit it at this point

For your kind information,
No project in KP goes through without JT's approval
he negotiates and we know very well what he negotiates

To appoint Nazims in KP, Tareen will play the key role, wonder why?

and Justice Sahib headed a commission which probed these stalwarts
it was not hearsay or anything like that, he is quoting people who were give blank cheques ..

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
shame on mariam and her uncle for destroying pakistani economy with their corruption and nepotism.
 
Back
Top