Pak News Official
MPA (400+ posts)
نواز شریف نے بدعنوان مافیا کو انتشار و خلفشار پھیلانے کے لئے ایک نیا نظریہ دیدیا ہے۔۔ جہاں پہلے وہ کہا کرتے تھے مجھے کیوں نکالا؟ اب وہ کہتے ہیں تمہیں کیا؟ کراچی میں اگر کوئی امیر زادہ کسی کو قتل کردے تو وہ قانون نافظ کرنے والے اداروں کو کہہ سکتا ہے تمھیں کیا؟ دیکھئے ڈاکٹر ماریہ کا زبردست تبصرہ
" data-width="540" data-allowfullscreen="true">
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/spCa58X.jpg
Last edited: