Do You Have Evidence To Prove That You Are Innocent Shazia Zeeshan To Abid Boxer

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا ک یہ شخص شوباز کی فطرت بیان کر رہا ہے اور اگر شوباز واقعی ایسا ہے تو پولیس میں یا کسی گروہ میں اب بھی شوباز کے پاس اس جیسے لوگ موجود ہونگے
تو سوچنے کی بات ہے ک کیسے یہ میڈیا پر آ کر بر ملا شوباز کے کچھ چٹھے کھول رہا ہے اور شوباز چپ ہے
ذرا غور کریں ٹائمنگ کا
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Funnything thing is no on eaksed him how he rose through the ranks to become SS' hitman. How many murders he actually committed.