سليم شہزاد اپنے پير کا ايک معجزہ تو کچھ عرصہ پہلے ايک تقرير ميں بيان کرہی چکے ہيں اب ايک اور معجزہ کا ذکر بھی انہوں نے اس موقع پر نہايت ضروری محسوس کيا ـ ميں اب اس احمقانہ ذکر پہ سواۓ افسوس کے اور کيا کہ سکتا ہوں
خدا معاف کرے بڑي”خوبياں” تھی مرنے والے ميں ۔
اتنی نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکايت
دامن کو ذرا ديکھ ، ذرا بند قبا ديکھ