There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ویڈیو نہیں دیکھی صرف تھریڈ سٹارٹر کے بیان کا جواب دے رہا ہوں کہ
علی دراصل الله کا بھی نام ہے ، تصدیق کے لئے آیت الکرسی کے آخر میں ہی دیکھ لیں
.
اس کے علاوہ جب بھی کسی کے بارے میں کوئی بات پتہ چلے تو اس ملزم کی بات ضرور سن لینی چاہیے ،کہ یہ عدل کا تقاضا ہے