Do Shia believe that Hazrat Ali was a God ?

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ویڈیو نہیں دیکھی صرف تھریڈ سٹارٹر کے بیان کا جواب دے رہا ہوں کہ
علی دراصل الله کا بھی نام ہے ، تصدیق کے لئے آیت الکرسی کے آخر میں ہی دیکھ لیں
.
اس کے علاوہ جب بھی کسی کے بارے میں کوئی بات پتہ چلے تو اس ملزم کی بات ضرور سن لینی چاہیے ،کہ یہ عدل کا تقاضا ہے
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
Never wanted to incite sectarian hate. Also thank you for coming out and making it clear that it is not your faith.

Don't patronise me. You must pay heed to the point that hundreds if video evidence is available which shows sunni mullahs depicting Islam in a total wrong manner. Only a small minority can be fooled by these bastards. Similar is the case here
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ویڈیو نہیں دیکھی صرف تھریڈ سٹارٹر کے بیان کا جواب دے رہا ہوں کہ
علی دراصل الله کا بھی نام ہے ، تصدیق کے لئے آیت الکرسی کے آخر میں ہی دیکھ لیں
.
اس کے علاوہ جب بھی کسی کے بارے میں کوئی بات پتہ چلے تو اس ملزم کی بات ضرور سن لینی چاہیے ،کہ یہ عدل کا تقاضا ہے
Please watch the video before writing a comment. Specifically the third video from the top. I need your feedback.
 
Pakistani1947

بلکل جھوٹ اللہ کا نام "الْعَلِيُّ" ہے "علی " نہیں ہے

Absolutely false. Allah's name is "Al-Ali" and not "Ali"
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل جھوٹ اللہ کا نام "الْعَلِيُّ" ہے "علی " نہیں ہے

Absolutely false. Allah's name is "Al-Ali" and not "Ali"
? ? ?
ویسے آپ کا کمنٹ اس قابل تو نہیں کہ اس کا جواب دیا جائے ، اس لئے میں جوابا سوال ہی پوچھ لیتا ہوں
اردو میں لوگ رحمان ، رحیم وغیرہ بولتے ہیں ان کے خلاف بھی کوئی فتویٰ ؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

? ? ?
ویسے آپ کا کمنٹ اس قابل تو نہیں کہ اس کا جواب دیا جائے ، اس لئے میں جوابا سوال ہی پوچھ لیتا ہوں
اردو میں لوگ رحمان ، رحیم وغیرہ بولتے ہیں ان کے خلاف بھی کوئی فتویٰ ؟
اللہ کے نام "الرحمن" اور "الرحیم" ہیں کسی بندے کو "الرحمن" یا "الرحیم" کہہ کر نام نہیں لیا جا سکتا ، بلکہ پورا نام "عبدالرحمن" یا "عبد الرحیم" پورا نام لینا چاہئیے. واضح رہے ویڈیو میں جہاں جہاں لفظ "علی" آیا ہے اس سے شیعہ ذکر کی مراد حضرت علی رضي الله عنه ہی تھے جو کہ کونٹیکس سے بلکل واضح ہے

مجھے معلوم ہے یہاں آپ اپنے باطل عقیدہ تقیّہ کا ہی سہارا لینگے لہذا اس پر مزید بحث فضول ہے۔

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کے نام "الرحمن" اور "الرحیم" ہیں
سورت الرحمان کی پہلی آیت کا ترجمہ دیکھ لیں . کسی نے الرحمن نہیں لکھا سب نے رحمٰن ہی لکھا ہے
واضح رہے ویڈیو میں جہاں جہاں لفظ "علی" آیا ہے اس سے شیعہ ذکر کی مراد حضرت علی رضي الله عنه ہی تھے جو کہ کونٹیکس سے بلکل واضح ہے
اپنی سوچ لڑانے کی بجائے ملزم پارٹی سے ہی پوچھ لیا کریں .
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

سورت الرحمان کی پہلی آیت کا ترجمہ دیکھ لیں . کسی نے الرحمن نہیں لکھا سب نے رحمٰن ہی لکھا ہے

"الرحمنٰ" کا صحیح اردو ترجمہ "نہایت مہربان" ہے اگر کوئی ترجمہ "رحمنٰ" کرتا ہے تو غلط کرتا ہے - عربی زبان میں جب بھی اللہ کا نام لینے کے لئے لفظ "الرحمنٰ" کا استعمال ہوگا تو مکمل نام لیا جاۓ گا ، جو کہ "الرحمنٰ" ہے "رحمنٰ" نہیں
مجھے معلوم ہے یہاں آپ اپنے باطل عقیدہ تقیّہ کا ہی سہارا لینگے لہذا اس پر مزید بحث فضول ہے۔
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)

? ? ?
ویسے آپ کا کمنٹ اس قابل تو نہیں کہ اس کا جواب دیا جائے ، اس لئے میں جوابا سوال ہی پوچھ لیتا ہوں
اردو میں لوگ رحمان ، رحیم وغیرہ بولتے ہیں ان کے خلاف بھی کوئی فتویٰ ؟
no it is forbidden . If someone's name is same as Allah's name then one should add, Abdul, Like instead of Allah we say Abdullah, We say Abdul Rehman, Abdul Raheem. It means Ghulam of Allah, Ahulam of Raheem, Ghulam of Rehman. Youi don't call someone Khaliq. You say Abdul Khaliq. Khaliq kah Ghulam.
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
A few days ago, a member Swing posted the same video. And I replied him there. After some discussion, he deleted the video comment. You can follow our discussion here.
no you didn't answer there as well,
You wrote " آپ یہ چند سیکنڈ کے ٹوٹے جوڑ کر کچھ ثابت نہیں کر سکتے .اگر ہمارے عقائد کے بارے میں جاننا چاہیں یا بیان کرنا چاہیں تو ہم سے پوچھیں یا پوری ویڈیو لگائی "

I would like you to throw some light on the above video here , please.
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
Please watch the video before writing a comment. Specifically the third video from the top. I need your feedback.
Even if this is the case, you can't include or Shareek someone with Allah. It is forbidden.
I give you an example, As you know Hazrat Muhammad Mustafa PBUH father

عبد اللہ passed away few months before his birth. So could I say , اللہ nay اللہ koh utha liya ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
no you didn't answer there as well,
You wrote " آپ یہ چند سیکنڈ کے ٹوٹے جوڑ کر کچھ ثابت نہیں کر سکتے .اگر ہمارے عقائد کے بارے میں جاننا چاہیں یا بیان کرنا چاہیں تو ہم سے پوچھیں یا پوری ویڈیو لگائی "

I would like you to throw some light on the above video here , please.
مختصر عرض کروں تو یہ کہ غیر شیعہ لوگ اکثر و بیشتر کوئی خاص صفت تک الله کو محدود کر لیتے ہیں کہ یہ چیز صرف الله کے لئے ہے کسی دوسرے نے کی تو شرک ہے. جبکہ شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں خاصیت الله کی ہے اور الله جسے چاہے اپنی مخلوق کو بھی وہ صفت عطا کر دے
مثلا
قادیانی کہتے ہیں کہ مردے کو زندہ کرنا صرف الله کے لئے خاص ہے مخلوق نہیں کر سکتی ، اسی لئے وہ حضرت عیسیٰ کے آنے کو جھٹلاتے ہیں اور قرآن میں بھی مردے زندہ کرنے کا کچھ اور ہی مطلب نکالتے ہیں
ناصبی حضرات کہتے ہیں کہ انسان کی جان و مال کا مالک صرف الله ہے اور یہ کہ رسول پاک اور حضرت علی انسان کی جان و مال کے مالک نہیں ہیں
خارجی کہتے ہیں کہ حکم صرف الله کا ہے ، اور یہ نہیں سمجھتے کہ الله نے ہی رسول اور اہل بیت کی اطاعت کرنے کا حکم دیا ہے
مزید وضاحت کے لئے آپ علامہ عقیل یا شہشاہ نقوی کی پوری ویڈیو دیکھ لیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

"الرحمنٰ" کا صحیح اردو ترجمہ "نہایت مہربان" ہے اگر کوئی ترجمہ "رحمنٰ" کرتا ہے تو غلط کرتا ہے - عربی زبان میں جب بھی اللہ کا نام لینے کے لئے لفظ "الرحمنٰ" کا استعمال ہوگا تو مکمل نام لیا جاۓ گا ، جو کہ "الرحمنٰ" ہے "رحمنٰ" نہیں
مجھے معلوم ہے یہاں آپ اپنے باطل عقیدہ تقیّہ کا ہی سہارا لینگے لہذا اس پر مزید بحث فضول ہے۔
بحث واقعی فضول ہے کیونکہ آپ اپنے علما کی بات جھٹلا کر ذاتی قیاس سے کام لے رہے ہیں آپ کے نزدیک قیاس کرنا پسندیدہ ہو سکتا ہے لیکن ہمارے نزدیک نہیں
.
آئندہ کے لئے آپ اپنے علما کو منوا کر بات کیجئے گا کہ الرحمن کا ترجمہ الرحمن ہی کریں رحمٰن نہیں
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)

مختصر عرض کروں تو یہ کہ غیر شیعہ لوگ اکثر و بیشتر کوئی خاص صفت تک الله کو محدود کر لیتے ہیں کہ یہ چیز صرف الله کے لئے ہے کسی دوسرے نے کی تو شرک ہے. جبکہ شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں خاصیت الله کی ہے اور الله جسے چاہے اپنی مخلوق کو بھی وہ صفت عطا کر دے
مثلا
قادیانی کہتے ہیں کہ مردے کو زندہ کرنا صرف الله کے لئے خاص ہے مخلوق نہیں کر سکتی ، اسی لئے وہ حضرت عیسیٰ کے آنے کو جھٹلاتے ہیں اور قرآن میں بھی مردے زندہ کرنے کا کچھ اور ہی مطلب نکالتے ہیں
ناصبی حضرات کہتے ہیں کہ انسان کی جان و مال کا مالک صرف الله ہے اور یہ کہ رسول پاک اور حضرت علی انسان کی جان و مال کے مالک نہیں ہیں
خارجی کہتے ہیں کہ حکم صرف الله کا ہے ، اور یہ نہیں سمجھتے کہ الله نے ہی رسول اور اہل بیت کی اطاعت کرنے کا حکم دیا ہے
مزید وضاحت کے لئے آپ علامہ عقیل یا شہشاہ نقوی کی پوری ویڈیو دیکھ لیں

مختصر عرض کروں تو یہ کہ غیر شیعہ لوگ اکثر و بیشتر کوئی خاص صفت تک الله کو محدود کر لیتے ہیں کہ یہ چیز صرف الله کے لئے ہے کسی دوسرے نے کی تو شرک ہے. جبکہ شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں خاصیت الله کی ہے اور الله جسے چاہے اپنی مخلوق کو بھی وہ صفت عطا کر دے
مثلا
قادیانی کہتے ہیں کہ مردے کو زندہ کرنا صرف الله کے لئے خاص ہے مخلوق نہیں کر سکتی ، اسی لئے وہ حضرت عیسیٰ کے آنے کو جھٹلاتے ہیں اور قرآن میں بھی مردے زندہ کرنے کا کچھ اور ہی مطلب نکالتے ہیں
ناصبی حضرات کہتے ہیں کہ انسان کی جان و مال کا مالک صرف الله ہے اور یہ کہ رسول پاک اور حضرت علی انسان کی جان و مال کے مالک نہیں ہیں
خارجی کہتے ہیں کہ حکم صرف الله کا ہے ، اور یہ نہیں سمجھتے کہ الله نے ہی رسول اور اہل بیت کی اطاعت کرنے کا حکم دیا ہے
مزید وضاحت کے لئے آپ علامہ عقیل یا شہشاہ نقوی کی پوری ویڈیو دیکھ لیں
So it is ok to say Allah nay Allah Koh uthay liya on prophet's father death ?
 
Also why are you reluctant to discuss the video. Do you agree with the video that Hazrat Ali nay Allah Koh takhleeq kara? . I asked you second time the same question. tell me what you think on the (PART 4) of the video
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)

بحث واقعی فضول ہے کیونکہ آپ اپنے علما کی بات جھٹلا کر ذاتی قیاس سے کام لے رہے ہیں آپ کے نزدیک قیاس کرنا پسندیدہ ہو سکتا ہے لیکن ہمارے نزدیک نہیں
.
آئندہ کے لئے آپ اپنے علما کو منوا کر بات کیجئے گا کہ الرحمن کا ترجمہ الرحمن ہی کریں رحمٰن نہیں

One part of the video needs explanation.

Please explain
On the video number 4 , your Alim says

  • Ali Allah nahee hay , Ali Allah kah Khaliq hay
  • Ali Allah kah Rab hay
  • Ali Allah kah raziq hay
  • Ali allah say bohat oper hay
After that he said few things so blasphemous I can’t even write it.
How can you defend that ?

See the video and explain to me what your Alim is saying. I am glued to the Computer to see your response.

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Al Ali is one of the 99 names of Allah. Using this name shia people say some ridiculous things about Allah and Ali (RA). Also it is said that Ali (RA) was born inside the Kabaah. Based on this some poets call Ali (RA) as "larka ha khuda ke ghar ka" in famous qawalli Ali ke saath hai Zohra ki shadi.

To top it all off, shia have created shrines for Ali (RA) and his sons. Some shia also have drawings/images of Ali (RA). I think qiyamat ke din Shia ko buht maar parni ha Ali (RA) se.

It was narrated that Abu’l-Hayaaj al-Asadi said: ‘Ali ibn Abi Taalib said to me: “Shall I not send you on the same mission as the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) sent me? Do not leave any statue without erasing it, and do not leave any raised grave without leveling it.” (Narrated by Muslim, 969).
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top