khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
Did he say something wrong?
I do not see anything wrong he said......some people trying make stupid issues here....who is this lady "Palwasha Khan"......and who is writting this post...both are mentally sick...
Hahaha...Every body's mind is closed in his skull Retard? Is your's open?you are non democratic, intolerant , Anti diversity and do no share/reflect any of the Canadian values. You are a typical closed minded desi with a mob like mentality.
Hahaha shujauddin This honourable member of the forum is saying you are mentally sick.I do not see anything wrong he said......some people trying make stupid issues here....who is this lady "Palwasha Khan"......and who is writting this post...both are mentally sick...
So gangrape is ok. But talking about it is not?The Question is : Should a head of state use such bad and out of stature out of taste words? This just showed the caliber of PTI's current government. Nowhere else a president would use such words for own country.
Did he say something wrong?
I think the same lady who has filed a case in family court for her "Khiufia Marraige." a few months back Yes we need her opinions on morality!!!!.who is this lady "Palwasha Khan"......and who is w
Get a life. Why would anyone sue bbc for this opinion/cheap propaganda piece?I Dare you to Sue BBC !
Source : https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52400575
Samajh ee nheen aai Dr. Saab. Saano qatri zbaan na te pta hi nheen jnaab.
اوھوہو یہ تو بہت بری بات ہے، چلیں اس کو عزت دینے کے لیے قطری زبان میں کہہ دیتے ہیں
باكستان يجري عصابة رابيد
خوش؟؟؟
Love the expression and the term used by our PRESIDENTصدر عارف علوی کے الفاظ کے استعمال پر سوشل میڈیا پر بحث: ’کوئی صدر اس قسم کی زبان کیسے استعمال کرسکتا ہے؟‘
کبھی کچھ ایسے واقعات اور بیانات سامنے آتے ہیں جو ان گنت تبصروں کا دروازہ کھول دیتے ہیں۔
![]()
ایسا ہی ہوا پاکستان کے صدر عارف علوی کے ساتھ بھی جب منگل کو انھوں نے ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں ان کے کہے گئے الفاظ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگے۔
اپنے اس انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کورونا کی وبا کے دوران مساجد میں باجماعت نماز اور تراویح کی ادائیگی کے حوالے سے علما سے کیے گئے اپنے معاہدے کا دفاع تو کیا ہی مگر توانائی کے شعبے کے متعلق رپورٹ پر ان کی رائے اور اس کے لیے استعمال کیے گئے الفاظ پر زیادہ بحث ہو رہی ہے۔
صدر عارف علوی نے میزبان حامد میر کے ایک سوال کے جواب میں توانائی کے شعبے کی انکوائری رپورٹ سے متعلق کہا کہ 'قوم کے ساتھ ریپ نہیں بلکہ گینگ ریپ ہوا ہے۔'
![]()
پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی پلوشہ خان نے ان الفاظ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'اتنے بڑے اور پر وقار عہدے کے لیے اتنی چھوٹی ذہنیت کا آدمی؟ پاکستان کے بارے میں ان الفاظ پر صدر علوی کا مواخذہ ہونا چاہیے۔'
صدر عارف علوی کی جانب سے انکوائری رپورٹ کے معاملے پر 'ریپ' اور 'گینگ ریپ' جیسے الفاظ کا استعمال کرنے کے بارے میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے صحافی محمل سرفراز کہتی ہیں کہ یہ پاکستان بلکہ جنوبی ایشا میں بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ ریپ کے لفظ کا استعمال بہت عام ہے۔
'بات چاہے کرکٹ کی ہار جیت کی ہو لوگ ریپ، زیادتی اور ہندی کے لفظ بلتکار کا بے جا استمعال کرتے نظر آتے ہیں۔'
محمل سرفراز نے کہا کہ 'اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ ہمارا خطہ اب بھی ریپ جیسے معاملے کی سنجیدگی کو نہیں سمجھ سکا ہے۔ وہ یہ نہیں سمجھ سکا کہ اس تکلیف سے گزرنے والے کس ذہنی دھچکے کا شکار ہوتے ہیں۔'
محمل سرفراز نے کہا کہ ڈاکڑ عارف علوی جیسے پڑھے لکھے، سمجھ دار اور حساس انسان سے ایسی بات کی توقع نہیں کی جاتی کہ وہ ایسے الفاظ استعمال کریں۔
' کرپشن کو ریپ اور گینگ ریپ سے تشبیہ دینا، ریپ سروائورز کے ساتھ نامناسب ہوگا۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی زندگیاں پہلے ہی مشکل ہیں، ایسی باتیں کر کے اسے اور مشکل نہیں بنانا چاہیے۔'
ٹوئٹر پر بھی صدر عارف علوی کے بیان پر تنقید جاری رہی۔ صارف آمنہ عدنان لکھتی ہیں کہ 'الفاظ کا چناؤ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، خاص طور پر جب آپ ریاست کی نمائندگی کر رہے ہوتے ہیں۔'
ڈاکڑ عارف علوی کی بیان پر صارف شہزاد خان نے اپنی جھنجھلاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ 'کوئی صدر اس قسم کی زبان کیسے استعمال کرسکتا ہے؟ پہلے انصافیئنز خاتون اول کے انٹرویو سے ڈرتے تھے اور اب صدر صاحب بھی ایک نیا بوجھ اور سنجیدہ سوالوں کا غیر سنجیدہ جواب دینے والے بن گئے ہیں۔'
ایک یوزر نے سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہویے لکھا ہے کہ 'صدر پاکستان نے کتنا بہیودہ بیان دیا ہے، یہ ہیں ہمارے پڑھے لکھے حکمران۔'
کچھ لوگوں نے صدر پاکستان کے الفاظ کو خواتین کے خلاف اور تنگ نظر سوچ قرار دیا ہے۔
ڈاکٹر ہما سیف نے صدر پاکستان کے جملے پر تبصرہ کیا کہ 'صدر پاکستان کے کمنٹس پاور سیکٹر رپورٹ پر، اب پروگریسو، موڈریٹ انصافی سب اس کا بھی دفاع کریں گے۔'
Source : https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52400575
Who does Palwasha represents? The biggest looter of this country. Andصدر عارف علوی کے الفاظ کے استعمال پر سوشل میڈیا پر بحث: ’کوئی صدر اس قسم کی زبان کیسے استعمال کرسکتا ہے؟‘

How old r u lad? u act like a teenager.Ladies and Gentlemen! shujauddin has now left the Forum..... ?
ہاہاہا....یعنی بھاگ گیا شجا الدین ال کذاب ال باک و ہند ..و اطراف ممالک
سرپٹ سرپٹ ....منہ پر ملا کر کالک . ویسے تو اسے ہر تھریڈ میں جوتے پڑتے ہیں
لیکن اس پر تو سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے؟ بیچارے کے ساتھ اتنا برا سلوک ہوا جتنا
تبت کے شہزادے نے ایک چالاک لومبڑی کے ساتھ بھی نہیں کیا تھا؟
مزید جانکاری کے لیے پڑھیں الف لیلا ...ہزار داستان .......?
Haha does it matter how old I was?How old r u lad? u act like a teenager.
Aik thappar kee maar ho tum. Will give you the ottoman slap if I meet you some day.Haha does it matter how old I was?
Tumhen jootay marnay kay liay kisi minimum age ki zaroort hay kia?... ? x 100
what Khufia marriage and why is there an issue ?I think the same lady who has filed a case in family court for her "Khiufia Marraige." a few months back Yes we need her opinions on morality!!!!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|