RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں ویسے تو کوئی ٹی وی شو نہیں دیکھتا لیکن آج مجھے ایک نونی پٹواری نے بتایا کہ عمران خان نے اڈیالہ جیل سے عابد زبیری کو کامران شاہد کے لائیو ٹی وی شو میں پیغام بھیجا کہ فون ٹیپنگ کے قانون کے خلاف بولنا بند کرو - میں اس کی حمایت کرتا ہوں
میں سن کر پریشان ہو گیا کہ یہ ممکن نہیں - لیکن پھر میں نے اس پروگرام کی ویڈو دیکھی - چھبیس منٹ پندرہ سیکنڈ پر ہے بات ھوئی
مجھے یہ سرا سر جھوٹ لگتا ہے -- پی ٹی آئ کے ہاتھ یہ نادر موقع ہے کہ - میڈیا پر جھوٹ بولنے والے نئے قانون کا سہارا لے اور اس باجے کامران شاہد کو عدالت میں گھسیٹے -- کیوں کہ عمران خان ایسا کر ہی نہیں سکتا -- اور اگر اس نے کیا ہے تو یہ تو عمرانیوں کے لئے نہایت شرمندگی اور ڈوب مرنے کا مقام ہو گا -- کس منہ سے اب بیچارے آئ ایس آئ کے کرتوتوں خلاف بولیں گے ؟؟
میں کیہ رہا ہوں -- یا تو یہ بہت بڑا جھوٹ جھوٹ ہے جو کامران شاہد نے بولا -- یا عمران نے ایک اور مرتبہ اپنے فولوورز اور پاڑتی قیادت کو بہت بہت شرمندہ کر دیا ہے - پی ٹی آئ کو اس بات کی تحقیقات کروانی لازم ہے
Vidoe link:
video.dunyanews.tv
Watch from 26 minutes on.
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala

On The Front-part All-ep-31434-2024-07-09-On The Front: 09 J | Dunya News
On The Front: 09 July 2024