Dhandli preperation in Karachi - CNBC Report - 09th May 2013

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: MQM Poll Rigging--Scene On Hai

یہ بھی ملاحظہ فرمائے
کراچی میں ووٹ چوری اور لندن میں احتجاج

5-10-2013_145869_1.gif

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دھاندلی کیسے ہوگی سنئے غور سے

جماعتی کچھ نہیں کر سکتے کیونکے پیدائشی نہ پنسک ہیں اس لئے
ظاہر ہے دھاندلی کے طریقے اور ذریعے تو آپ لوگوں کی ایجاد ہیں ،،،،،،،،،،،،آپ کو کون شکست دے گا ........... صرف جماعت اسلامی
 
ARYAN ALI

MPA (400+ posts)
Re: دھاندلی کیسے ہوگی سنئے غور سے

ظاہر ہے دھاندلی کے طریقے اور ذریعے تو آپ لوگوں کی ایجاد ہیں ،،،،،،،،،،،،آپ کو کون شکست دے گا ........... صرف جماعت اسلامی

جماعت اسلامی وہ آکاس بیل ہے جو ہمیشہ اسٹبلشمنٹ کی داشتہ رہی ہے اس رقاصہ کی طرح ہے جس کی ہر محفل کے بعد کی رات میں ہمیشہ ایک نیا جرنل پایا گیا ہے. اس کی سازشیں خان لیاقت علی خان کی شہادت سے شروع ہوتی ہیں ا ور آج تک جاری ہیں اس جماعت کا سب سے گھناونا کارنامہ مشرقی پاکستان کی قربانی ہیں جس میں اس نے عیاش یحییٰ خان کی اس داشتہ کا کردار اداکیا کے بنگلہ دیش ہم سے جدا ہو گیا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دھاندلی کیسے ہوگی سنئے غور سے

جماعت اسلامی وہ آکاس بیل ہے جو ہمیشہ اسٹبلشمنٹ کی داشتہ رہی ہے اس رقاصہ کی طرح ہے جس کی ہر محفل کے بعد کی رات میں ہمیشہ ایک نیا جرنل پایا گیا ہے. اس کی سازشیں خان لیاقت علی خان کی شہادت سے شروع ہوتی ہیں ا ور آج تک جاری ہیں اس جماعت کا سب سے گھناونا کارنامہ مشرقی پاکستان کی قربانی ہیں جس میں اس نے عیاش یحییٰ خان کی اس داشتہ کا کردار اداکیا کے بنگلہ دیش ہم سے جدا ہو گیا

آئینہ دکھانے پر شرما گئے، دیکھو آج تمہاری چہیتی کیا کر رہی ہے کراچی میں
 
Back
Top