وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ میں حکومت کی منتقلی ہو رہی ہے اور اس وجہ سے پاکستان کی سرحدوں پر حملے ہو رہے ہیں۔ Thursday, 20 November, 2008 یہ بات وزیر اعظم نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں ایک روز قبل بنوں میں ہونے والے ڈرون حملے کے حوالے سے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
وزیر اعظم نے قومی اسمبلی میں کہا امریکی حکومت منتقلی کے دور سے گزر رہی ہے اور جونہی سینیٹر اوباما حلف اُٹھا لیں گے تو یہ حملے رُک جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کہ انہوں نے امریکی حملوں کی مذمت مختلف پلیٹ فارمز سے کی ہے اور آج میں قومی اسمبلی میں بھی ان حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔ یہ حملے نا قابلِ برداشت ہیں اور حکومت ملک کی خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت کرے گی http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/11/081120_gillani_drones_us_summon.shtml
dahak kay wohi 3 pat pahlay bakwas kartay thay kay ubama sadarat ka halaf uthay ga tu daron hamlay ruk jaien gayab kahta hay kay senitar banay ga tu daron hamlay rok jaien gay niri bakwas
Kabb say hay yeh manhoos wazeer e difaa,
iss jootay baichanay walay koo abb yaad aaya hay,keh mujg say galat bianee kee gaiee,aisay hee loogoon kee waja say mulk barbad hoo raha hay,inn logoon koo too doob marna chahiay.