Jamshaid dosti is alot better than Many current Pti members.
would be a very good decision. Those who oppse this decision could answer why he Should not be included.
agreed a poor decision.What....:13::13:
اگرجمشید دستی پی ٹی آئی میں قبول کر لیا گیا تو کل کو
منظور وٹو ، پرویز مشرف ، یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، بابر اعوان ، ، راجہ ریاض ، ، بابر غوری ، قائم علی شاہ ، اور خاص طور پر حنیف عباسی اور مولانا فضل الرحمان کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
تبدیلی وہ جو سر چڑھ کر بولے
ف ج [/QUOTEاگر بندہ فارغ بھی ہو اوراوپر سے جزباتی بھی تو اس بیچارے کو اسکے حال میں مست چھوڑ دینا چاہیےٴ اور اسکی باتوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیےٴ

تو میرے انقلابی چندا
چھوڑ دینا تھا ، کس نے کہا تھا جواب دینے کو . اصل بات کا کوئی بھی جواب نہیں دے رہا بس انصافی لوگ جھاڑی کے ارد گرد ہی لاٹھی مار رہے ہیں
ویسے بھی انصافی انقلابیوں کا چیزا لینے کا اپنا ہی مزہ ہے
ف ج
Isn't SMQ a feudal ?
INNA LILLAHI WA INNA ILAIHI RAJIUN
After losing the by election Dasti (despite Nawaz league's support) now thinks that PTI's umbrella will save him but in reality Saraikis prefer PPP over the rest generally.
Why Saraikis prefer PPP ??? Why ? any particular reason ?? Is there any competition of JAHALAT between Sindhis and Saraikis??(bigsmile) What PPP has done for Saraikis ?? Feudals in Saraiki Region are traditionaly loyal to PPP and those Jageerdars and PEERS are mostly responsible for suffering of people.BUT Saraikis are still in better conditions than Sindhis(yapping)
تو میرے انقلابی چندا
چھوڑ دینا تھا ، کس نے کہا تھا جواب دینے کو . اصل بات کا کوئی بھی جواب نہیں دے رہا بس انصافی لوگ جھاڑی کے ارد گرد ہی لاٹھی مار رہے ہیں
ویسے بھی انصافی انقلابیوں کا چیزا لینے کا اپنا ہی مزہ ہے
ف ج
where did i reply to you i commented on you not on your meaningless chatter sweet bro
:biggthumpup:تھوکا ہوا بہت میٹھا ہوتا ہے جام جیلی مارملیڈ چاٹو دل لگا کے
لگتا ھے اس کام کا جنم جنم کا تجربہ رکھتے ھو اسلیے اتنا مزے مزے کھا رھے ھو۔ بہت خوب، کھاتے رھو۔
ویسے پی ٹی آئی کی تو جمشید دستی سے کھبی بھی کوئی لڑائی نہیں رھی۔
بات لڑائی کی نہیں بات اصول کی ہو رہی ہے
یہ اصول کی سیاست صرف پی ٹی آئی کا کام ھے۔ باقی پارٹیوں نے پاکستان کا بھیڑا غرق کردیا لیکن اُنکی خیر ھے جو بھی کرے اور وہ پارٹی جس نے کھبی حکومت ھی نہیں کی ھر ایک اسکے پیچھے پڑا ھے کہ تم بس سیدھے رھو۔
عجیب منافقت ھے۔
ویسے ابھی تازہ تازہ اطلاع ھے کہ جمشید دستی شامل نہیں ھو رھے۔
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
گنجے دی کردے مل کے ٹھکائی
پی ٹی آئی پی ٹی آئی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|