Dawat-e-Tableegh Zindabaad ! Kal k Stars Aaj k Mubaligh-e-Deen

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
samar bhaii Thanks for the reply .........

in sab batoon ka Jawab 1 hi hai k jab tak app ksi Jammat k sath milain gey naiii.. kabhi ja ker un logon se milain jo is kaam me lagey huwe hain achey burey log her jaga hain app ko achey log b milain gey aur burey b lakin app aik baar mulaqat karain un ka experince sunain .. ap ko apni sab batoon ka jawab mil jaiye ga ...

is behas ko yahan khatam kertey hain .... Ager ap kisi aur tarikey se logon ko Allah ki taraf bula rahey hain.. Gunhaoon se bacha rahey hain tu meri duain ap k sath hain Allah ap ko kamiyab karey aur app ko apni khaas rehmat rakhey .. Ameen
 

samar

Minister (2k+ posts)
samar bhaii Thanks for the reply .........

in sab batoon ka Jawab 1 hi hai k jab tak app ksi Jammat k sath milain gey naiii.. kabhi ja ker un logon se milain jo is kaam me lagey huwe hain achey burey log her jaga hain app ko achey log b milain gey aur burey b lakin app aik baar mulaqat karain un ka experince sunain .. ap ko apni sab batoon ka jawab mil jaiye ga ...

is behas ko yahan khatam kertey hain .... Ager ap kisi aur tarikey se logon ko Allah ki taraf bula rahey hain.. Gunhaoon se bacha rahey hain tu meri duain ap k sath hain Allah ap ko kamiyab karey aur app ko apni khaas rehmat rakhey .. Ameen

yasir bhai konsa kaam? yahi to ikhtelaaf he jnab me sirf suni sunai batain nhi kr raha he me ne kafi arsey observe kia he....ore me kisi shkhsi experience ki baat b nhi kr raha me to general method ki baat kr raha hoon.......agar aap unka jawab detey to behtr hota........kamaz kam mujhey ye jaan k khushi hotee k aap b tehkeek kr k ye baat keh rahey hain ...........

ye jo tareeka e kaar he k jee kuch din chalein phir daikhain to jnab me is tareeka kaar k khilaaf hoon....pehley ilm phir amal yahi quran b keta he.........isterha aap kia tableegh krain gey k jee.aapkey paas to koi philosophy hi nhi isterha to hindu b aapko kahey ga ao merey saath 6 maheeney but hi poja karo phir samhaj aiey gee hindumat ki tumhain.

Yasir sahab Kia islam akal valoon k liaey he ya jinka bheja khali ho.aap kisi mantak kisi daleel ki bunyaad pe tableeghi jamaat ki parvi kr rahey hotey to aapkey paas zroor in sawalaaat ka jawab hota ore aap mujhey blindly follow krna ka hrgiz na kehtey.............

jo mazhab ko khud samhajney k kabil nhi samhajtey ore na kabi samhajney ki koshish krtey hain jinkey nazdeek sirf rituals hi mazhab hain vo kia kisi ko convince kraingey.........
 

samar

Minister (2k+ posts)


وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۚ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَـٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولً

(اوراے انسان!) تو اس بات کی پیروی نہ کر جس کا تجھے (صحیح) علم نہیں، بیشک کان اور آنکھ اور دل ان میں سے ہر ایک سے باز پرس ہوگی)
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
تبلیغی جماعت کے خلاف وساوس
تبلیغی جماعت ایک خالص دینی واصلاحی ودعوتی جماعت هے ، اور دعوت وتبلیغ وامبالمعروف ونہی عن المنکر امة اسلاميہ کا ایک اهم فریضہ ہے ، اور اسی اهم فریضہ کی انجام دہی کے لیئے اس تبلیغی تحریک کا اجراء کیا ، اسی فریضہ کی طرف یہ آیت مبارکہ انتہائ واضح تعلیم دے رهی هے ،

فقَال تَعالى { كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعروف وتنهون عن المنكر وتؤمنون بالله **
كنتم يا أمة محمد في علم الله تعالى خير أمة أخرجت أظهرت للناس تأمرون بالمعروف وتنهون عن المنكر وتؤمنون بالله ولو آمن أهل الكتاب لكان الإيمان خيرا لهم منهم المؤمنون كعبد الله بن سلام رضي الله عنه وأصحابه وأكثرهم الفاسقون الكافرون. ( تفسير الجلالين )
قال العلامة الشوكاني رحمه الله: (وفيه دليل على أن هذه الأمة الإسلامية خير الأمم على الإطلاق، وأن هذه الخيرية مشتركة ما بين أول هذه الأمة وآخرها بالنسبة إلى غيرها من الأمم، وإن كانت متفاضلة في ذات بينها، كما ورد في فضل الصحابة على غيرهم.
قوله: {أخرجت للناس ** أي: أُظهرت لهم.
وقوله: { تأمرون بالمعروف ** إلخ؛ كلام مُستأنف يتضمن بيان كونهم خير أمة مع ما يشتمل عليه من أنهم خير أمة ما أقاموا على ذلك واتصفوا به، فإذا تركوا الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر زال عنهم ذلك؛ ولهذا قال مجاهد : إنهم خير أمة على الشرائط المذكورة في الآية
.
وهذا يقتضي أن يكون (تأمرون) وما بعده في محل نصب على الحال؛ أي: كنتم خير أمة حال كونكم آمرين ناهين مؤمنين بالله وبما يجب عليكم الإيمان به من كتابه ورسوله؛ وما شرعه لعباده؛ فإنه لا يتم الإيمان بالله سبحانه إلا بالإيمان بهذه الأمور…). { فتح القدير **
اس میں بتایا گیا کہ أمة الإسلام دوسری امتوں کے لیئے باہرلائ گئ ہے ، اس امت مُسلمہ پیدائش کا مقصد ہی یہ ہے کہ امَم عالم کی خدمت وراہنمائ کرے ، اوران میں خیر کی دعوت اورمعروف ( نیک کاموں ) کی اشاعت اور منکر ( بُرے اورغیرشرع ) کی ممانعت کرے ، اور اگر یہ امت اس فریضہ سے غفلت برتے تو وه اپنی زندگی کے مقصد سے غافل ہے ،
اس آیت مبارکہ سے چند آیات قبل یہ حکم ربانی ہے
{ ولتكن منكم أمة يدعون الى الخيرو يأمرون بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ **
امت مُسلمہ پر ہر زمانہ میں یہ فرض کفایہ ہے کہ ایک جماعت امت مُسلمہ میں سے دعوت الی الخیر وامربالمعروف ونہی عن المنکر کے کام میں مستقل مصروف عمل رہے ، اور اگرتمام اہل اسلام نے اس فریضہ سے روگردانی وغفلت اختیارکی توسب امت گناہگار ٹهہرے گی ، اور اگر کچهہ جماعات نے اس فرض کوانجام دیا تو پوری امت کی طرف سے فرض ادا ہوجائے گا ،
مفسرین کرام اس آیت کی تفسیر میں یہی فرماتے ہیں

جاء في كتب ورسائل ابن تيمية في التفسير:”الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر فرض كفاية إذا قام به طائفة منهم سقط عن الباقين فالأمة كلها مخاطبة بفعل ذلك ولكن إذا قامت به طائفة سقط عن الباقين”.
وقد أورد ابن كثير رحمه الله في تفسيره “والمقصود من هذه الآية أن تكون فرقة من هذه الأمة متصدية لهذا الشأن”.
ويقول الطبري رحمه الله في تفسيره”ولتكن منكم أيها المؤمنون أمة يقول جماعة يدعون الناس إلى الخير يعني إلى الإسلام وشرائعه التي شرعها الله لعباده”.

وجاء في روح المعاني”والأمة الجماعة التي تؤم أي تقصد لأمر ما وتطلق على أتباع الأنبياء لاجتماعهم على مقصد واحد وعلى القدوة“.


وجاء في المحلى ج: 9 ص: 361 “ عن أبي رافع مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن عبد الله بن مسعود حدثه أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال ما من نبي بعثه الله في أمة قبلي إلا كان له من أمته حواريون وأصحاب يأخذون بسنته ويقتدون بأمره ثم يحدث من بعدهم خلوف يقولون ما لا يفعلون ويفعلون ما لا يؤمرون فمن جاهدهم بيده فهو مؤمن ومن جاهدهم بلسانه فهو مؤمن ومن جاهدهم بقلبه فهو مؤمن ليس وراء ذلك من الأيمان حبة خردل”
پوری امت کی صلاح وفلاح وارشاد کے لیئے یہی جماعت ذمہ دار ٹهہرائ گئ ، اور اس کے تین ( 3 ) فرائض قراردیئے گئے ،
1 = پوری امت مسلمہ بلکہ ساری انسانیت کو خیر کی دعوت دینا
2 = معروف کی اشاعت ودعوت دینا
3 = مُنکر کی ممانعت وروک تهام کرنا
جب تک اورجس نسبت سے امت میں اس جماعت کے افراد رہے یہ فریضہ پورا ہوتا رها ، اور حدیث خیرالقرون کے مطابق جماعت صحابہ ، جماعت تابعین ، جماعت تبع تابعین ، کے بعد جماعت گهٹ کر افراد ره گئے،
حتى كه هندوستان میں الله تعالی نے دین حنیف کی حفاظت وصیانت وحمایت واشاعت واحیاء کے لیئے علماء حق علماء دیوبند کومنتخب کیا ، جنهوں نے دین متین کے تمام شعبوں میں تجدیدی وهمہ گیر وهمہ نوع وفقیدُالمثال وعدیمُ النظیر خدمات وکارنامے انجام دیئے جن کا احاطہ واحصاء بلامبالغہ ناممکن هے ،
دارُالعلوم دیوبند کے مایہ ناز فرزندان ذی وقارمیں سے ایک فرزند ارجمند حضرتُ العلامہ مُحمد الیاس کاندهلوی رحمہ الله بهی ہیں ، جنهوں نے دین متین کے ایک اهم شعبہ دعوت وتبلیغ کا اجراء واحیاء کیا ، اورپهران کے نامور فرزند نسبتی حضرت العلامہ الشیخ المُحدث محمد یوسف کاندهلوی رحمہ الله نے دعوت وتبلیغ کے اس تحریک کو جس عروج تک پہنچایا وه کسی تعارف وتبصره وتائید کا محتاج نہیں هے ، اور شروع دن سے لے کرآج تک انتہائ خاموشی اور اخلاص وللهیت کے ساتهہ اشاعت دین وتبلیغ اسلام میں مصروف هیں ،
اورانتہائ حیران کن بات تو یہ هے کہ روز اول سے لے کرآج تک ذرائع ابلاغ ونشرواشاعت کے ذریعہ جماعت تبلیغ کی کوئ تشہیر نہیں کرائ گئ ، جماعت کا کوئ اخبارنہیں نکلا ، کوئ ماهنامہ جاری نہیں هوا ، کوئ دفتر وآفس نہیں بنایا گیا ، کوئ ممبرسازی نہیں کی گئ ، کوئ چنده نہیں کیا گیا ، کوئ جهنڈا نہیں بنایا گیا ، شہرت وریا ونام نمود کے تمام دروازے شروع دن بند کردیئے گئے ،
اور اخلاص وللهیت وعبودیت کوجماعت کا بنیادی واساسی شرط واصول قراردیا گیا ، اورآج تک اورآئنده بهی جماعت تبلیغ کا یہی اصول رهے گا ۰




ایک ضروری وضاحت جماعت تبلیغ اهل حق کی جماعت ہے ، اور مجموعی طورپرجماعت پرخیر غالب ہے ، اور ہرزمانہ میں اہل حق کی مخالفت کی گئ ہے ، ایسا ہی تبلیغی جماعت کے ساتهہ هوا ، هم یہ دعوی ہرگزنہیں کرتے کہ تبلیغی جماعت معصوم فرشتوں کی جماعت ہے جن سے کوئ غلطی وکوتاہی نہیں ہوسکتی ، بلکہ گناہ وخطا ہرانسان سے سرزد ہوتا ہے ، لیکن اس بات میں کوئ شک وشبہ نہیں کہ تبلیغی جماعت کی یہ تحریک اورچلت پهرت بڑی مبارک ہے ، کتنے لوگوں کی زندگیاں اس جماعت کی برکت سے سنورگئیں ، کتنے کفروشرک کی ظلمات میں ڈوبے لوگ نورایمان وتوحید کی دولت سے مالامال ہوگئے ، کتنے فاسق وفاجر لوگ نیک صالح بن گئے ، کتنے بے نمازی نمازکے پابند ہوگئے ، کتنے بدعقیده خوش عقیده بن گئے ، کتنے بے داڑهی لوگوں کے چہرے داڑهی کے نور سے چمک گئے ، کتنے بدعات وخرافات میں مبتلا لوگ سنت کے نور سے منور ہوگئے ، کتنے ہی معاصی وگناہوں کی ظلمات سے نکل کرطاعات وعبادات کے خوگرهوگئے ،کتنے والدین کے نافرمان اولاد اپنے والدین کے فرماں بردار بن گئے ،کتنے غافل لوگ عابد وزاہد بن گئے ، حاصل یہ کہ تبلیغی جماعت کی جدوجہد کے یہ وه عمومی ثمرات ہیں جس کا کوئ جاہل ومعاند ہی انکارکرسکتا ہے ، یقینا اتنے سارے فوائد کے ساتهہ جماعت کے کچهہ افراد سے کوئ غلطی وکوتاہی وبے ضابطگی بهی ہوسکتی ہے ، لیکن اس کی وجہ سے پوری جماعت کو لعنت ملامت کرنا کہاں جائزہے؟؟
اورپهر تبلیغی جماعت کے افراد کی کسی بهی غلطی کی نشاندہی واصلاح سب سے پہلے علماء حق علماء دیوبند ہی کرتے ہیں اوران شاء الله کرتے رہیں گے ،
کیونکہ علماء حق کا ایک خاص وامتیازیہ هوتا ہے کہ وه حق بات کے معاملہ میں کسی رشتے ناطے کسی دوستی ونسبت کا کوئ لحاظ نہیں کرتے ، اور حق بات اوردین کے معاملہ میں علماء حق علماء دیوبند کی یہی شان ہے ،
فكـثرالله أمثـالهم فى البـلاد والعبـاد ،
باقی بعض افراد تبلیغی جماعت کے خلاف بڑی ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں ، اور تبلیغی جماعت کے خلاف تحریر وتقریر وغیره تمام ذرائع استعمال کر رہے ہیں ، کبهی جہالت وضلالت کی تہمت لگاتے ہیں ، کبهی شرک وبدعت کا لیبل لگاتے ہیں ، کبهی توحید وسنت کا دشمن بتلاتے ہیں ، کبهی قبوری وخرافی ہونے کا الزام لگاتے ہیں ، غرض بہت سارے اعتراضات کرتے ہیں اور وساوس وشکوک پهیلاتے ہیں ، اورتبلیغی جماعت کے خلاف یہ سارے اوهام وشکوک و وساوس تقریبا تمام فرق مُبتدعہ وضالہ کی طرف سے پهیلائے جاتے ہیں ، اوراس سلسلہ میں تبلیغی جماعت کی مخالفت وعداوت میں پیش پیش کچهہ جہلاء بهی ہیں ، اور اکثر ناواقف اوران پڑهہ مسلمان ان شکوک و وساوس سے متاثرهوجاتے ہیں ،
اوراسی طرح تبلیغی جماعت کے کچهہ مخالف وه بهی ہیں جو جماعة التبليغ سے بالکل ناواقف ہوتے ہیں ، نہ تو انهوں نے جماعة التبليغ کے ساتهہ کچهہ وقت لگایا اور نہ جماعت کے اصول وعزائم سے باخبرهوتے ہیں ، اورنہ جماعت کے ذمہ دارافراد وعلماء کی صحبت میسر هوئ ، ایسے لوگوں سے جماعة التبليغ کی مخالفت کی وجہ جب پوچهی جاتی ہے تو وه جوابا کہتے ہیں کہ فلاں شیخ کا بیان سنا یا تحریر دیکهی ہے وه تبلیغی جماعت کو بدعتی وقبوری جماعت کہتا ہے ، اس لیئے میں چاهتا هوں کہ اس سلسلہ میں جماعة التبليغ کے خلاف چند مشہور وساوس باطلہ واوهام کاذبہ کا مختصر ذکر کردوں ، ممکن ہے کہ جماعة التبليغ کے کسی ناواقف مُخالف کے لیئے هدایت کا ذریعہ بن جائے ،
باقی مُعاند ومُتعصب لوگوں کے طعن وتشنیع وتعریض وتشکیک کا علاج الله تعالی هی کے پاس ہے ان کوسمجهانا بنده کی بس سے خارج ہے ٠


وسوسه = تبلیغی جماعت کا جو طریقہ تبلیغ ہے یہ حضورصلے الله علیہ وسلم اورخیرُالقرون کے زمانہ میں نہیں ملتا لہذا یہ مُروجہ تبلیغی طریقہ بدعت ہے ۰

جواب = کتاب وسنت کی تبلیغ اور كلمة الحق کی دعوت کی اشاعت کرنا فرض کفایہ هے ، اور پهر کتاب وسنت اور دین اسلام کی دعوت وتبلیغ کا کوئ متعین ومخصوص طریقہ شریعت نے مقر ر نہیں کیا کہ اس خاص طریقہ کے علاوه دعوت وتبلیغ جائز نہ هو ، بلکہ حالات وزمانہ وماحول کے لحاظ کے سے تبلیغ دین کے طریقے مختلف ہوتے رہے ہیں ، لہذا کسی بهی زمانہ میں بهی تبلیغ شریعت کا کوئ متعین وخاص طریقہ ووسیلہ نہیں رها ، بلکہ علماء دین وصُلحاء امت نے اپنے زمانہ وحالات وماحول کے جوطریقہ و وسیلہ مناسب سمجها اس کو اختیارکیا ، کیونکہ شریعت نے تبلیغ کے لیئے جائز ذرائع و وسائل کے استعمال پرکوئ پابندی نہیں لگائ ، لہذا یہ کہنا کہ تبلیغ کا فلاں طریقہ سنت ہے فلاں طریقہ بدعت ہے فلاں طریقہ جائز ہے فلاں ناجائز ہے ، یہ اعتراض ایک جاہل آدمی ہی کرسکتا ہے جس کو تاریخ اسلام اوراسلاف کی سیرت کا کچهہ علم نہیں ہے چہ جائیکہ قرآن وحدیث کا کچهہ علم رکهتا هو ، لہذا یہ وسوسہ واشکال محض باطل اورجاہلانہ سوچ کا نتیجہ ہے ۰

وسوسه = تبلیغی جماعت والے صرف { تبلیغی نصاب ** پڑهتے پڑهاتے ہیں کسی دوسری کتاب کے پڑهنے کو منع کرتے ہیں ۰

جواب =یہ وسوسہ بهی کاذب هے ، کہ تبلیغی جماعت والے علماء حق کی کسی دینی کتاب کے پڑهنے پڑهانے اورمطالعہ کرنے سے روکتے ہیں ، هاں یہ بات ضرور ہے کہ ایک خاص نظام وانتظام کے تحت تبلیغی جماعت کے لیئے
{ تبلیغی نصاب **مقر رکیاگیا ہے ، جس پراعتراض وطعن ایک جاہل یا معاند ومتعصب شخص ہی کرسکتا ہے ، اور { تبلیغی نصاب ** پریہ اعتراض تب صحیح ہے جب کہ اس میں کتاب وسنت کے خلاف کوئ بات موجود هو ، لیکن یہ بات مُحقَق ومُسَلم هے کہ { تبلیغی نصاب **میں کوئ خلاف شرع مواد نہیں ہے ، اس لیئے بفضل الله اس کا نفع هرخاص وعام کومل رها هے
۰


وسوسه = تبلیغی جماعت والے کتاب{ فضائل اعمال ** کی جگہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا درس کیوں نہیں دیتے جو کہ صحیح ترین کتب ہیں ؟؟
جواب =یہ وسوسہ پیش کرنے والا یا تو تبلیغی جماعت کے اصول سے جاهل ہے یا محض مُتعصب ومعاند ہے ،
کیونکہ تبلیغی جماعت کی نقل وحرکت کا اولین مقصد یہ ہے کہ غفلت وجہالت کے اندهیروں میں پڑے لوگ دین کا ضروری علم سیکهنے اور پهراس پرعمل کرنے والے بن جائیں ، اور تبلیغی جماعت کے لیئے { فضائل اعمال ** پرمبنی کتاب مرتب کرنے اوراس کی تعلیم دینے کا اصل یہ حکم نبوی ہے
کہ
عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم:
يَسِّروا ولا تُعَسِّروا وبَشِّروا ولا تنَفّروا ،
( رواه البخاري ومسلم وأحمد والنسائي وغیرهم )
یہ ارشاد نبوی کے دو جملے ہیں مگر ان میں طریق دعوت وتبلیغ کا ایک دفتر بند ہے ، داعی اور مُبلغ کوچائیے کہ جب کسی فرد وجماعت کو دعوت دے تو اس میں آسان سے آسان طریقے پیش کرے ، اور سختی نہ کرے بلکہ ان کو خوشخبری اوراعمال کی بشارت اور فضائل اعمال اور رحمت ومغفرت الہی کا بکثرت اور وسعت سے تذکره کرے ، ان کو دین کی طرف راغب ومائل هونے کا شوق وحوصلہ دلائے ، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ عقائد وفرائض غفلت برتی جائے ، یہ توکسی حال میں جائزنہیں ہے ،
باقی رہی یہ بات صحیح بخاری وصحیح مسلم کا درس کیوں نہیں دیتے ؟؟
توعرض ہے کہ اهل علم وبزرگان دین نے { فضائل اعمال ** پرمبنی احادیث کوبمع تشریح وفوائد کے اوراسی طرح آیات قرآنیہ بمع ترجمہ وتفسیر کےجمع کیئے هیں ، اور بخاری ومسلم وغیره تمام کتب سےاحادیث کوجمع کیا گیا ہے ، تو اس اعتبار سے بخاری ومسلم کا درس ہی ہوگیا ، اور { فضائل اعمال **میں هرحدیث کو بحوالہ مع اقوال محدثین کے ذکرکیا گیا هے ، اوراسی کی تعلیم وقرآت جماعت تبلیغ کے نصاب میں شامل هے ، لہذا کتاب { فضائل اعمال **اور اس میں موجود احادیث پرطعن وتشنیع درحقیقت ان کتب احادیث پرطعن وتشنیع هے جن کتب سے ان احادیث کولیا گیا هے ،
اوراگر کچهہ جُہلاء کو { فضائل اعمال ** میں موجود کرامات اولیاء پرمبنی چند واقعات سے تکلیف هے ، تو هم کہتے هیں ایک دفعہ نہیں هزار دفعہ هو ، کیونکہ جمیع اهل سنت کا یہ عقیده هے کہ {كرَامَاتُ الأولياء حَق** ، اورایسے جاهل لوگوں سے میری درخواست هے کہ تمهیں اگر { فضائل اعمال ** میں موجود کرامات اولیاء سے بڑی چڑ هے ، تو ذرا شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتاب
{ ألفرقان بين أولياء الرحمن وأولياء الشيطن ** پڑهہ لیں ، توان شاء الله { فضائل اعمال **میں چند کرامات تم بهول جاو گے ، یا پهر اس کتاب { ألفرقان **کا انکار هی کروگے ،اور پهر یہ تاثر دینا کہ احادیث صرف بخاری ومسلم کی قابل اعتبار ہیں باقی کتب احادیث میں صحیح احادیث نہیں ہیں ، یہ ایک جاهلانہ سوچ ہے جس کو فرقہ جدیداهل حدیث نے اپنی جہالت کی بنا پر عوام میں مشہور کیا هے
باقی بخاری ومسلم ودیگر علوم شرعیہ کی باقاعده تحصیل وتعلیم کا اگرکسی کو شوق هوتو اس کے لیئے اهل حق کے مُستقل مدارس وادراے موجود ہیں ، تبلیغی تحریک تو دین سے بے خبروغافل لوگوں کوجگانے کے لیئے ہیں ، مساجد سے دور لوگوں کو مسجد سے قریب کرنے کے لیئے ہے ، مسلمانوں کی وه کثیر تعداد جو دین سے بے بہره ہے ان کو دین کی بنیادی تعلیم دینے کے لیئے ہے ۰


وسوسه = تبلیغی جماعت نے جو چهہ نمبر { صفات ** بنائے هیں ، ان کا ثبوت قرآن وحدیث میں کہاں هے ؟؟
جواب = الله تعالی نے جناب خاتم الانبیاء صلی الله علیہ وسلم کوتمام صفات حمیدة وخصال عظیمة واوصاف کریمة سے نوازا تها ، اور پهر الله تعالی نے أصحاب النبی صلی الله علیہ وسلم کو بهی صفات عالیة كثيرة کے ساتهہ متصف کیا ، اورتبلیغی جماعت میں جن چهہ صفات حمیدة کی تعلیم وتحصیل کی کوشش ومحنت کی جاتی هے ، یہ صفات حمیدة صحابة الكرام رضي الله عنهم میں بکمال موجود تهیں ،اور ساتهہ هی تبلیغی جماعت کا یہ دعوی نہیں هے کہ صرف ان صفات کی تحصیل ضروری هے باقی کی ضرورت نہیں هے بلکہ ان چهہ صفات کی حیثیت أُمُّ الصفات کی طرح هے ،
لہذا تبلیغی جماعت کا مقصد یہ هے کہ سب سے پہلے ان صفات حميدة وخصال مجيدة کی تحصیل بوجہ ان کی اهمیت کے ضروری هے ، جب یہ صفات کامل هوجائیں تو بقیہ خصال وصفات کی تحصیل میں آسانی هوجاتی هے ، اور تبلیغی جماعت کا یہ دعوی بهی نہیں هے کہ اصول دعوت صرف ان چهہ صفات میں منحصرهیں ،
مختصرطورپر ان صفات کوملاحظہ کریں ، کیونکہ اکثرجاهل لوگ بس سنی سنائ باتوں کو اچهالتے رهتے هیں ، باقی حقائق کا ان کوکچهہ علم نہیں هوتا ،
1 = الكلمة الطيبة : لا إله إلا الله ، محمد رسول الله :
2 = الصلاة ذات الخشوع والخضوع :
3 = العلم مع الذكر :
4 = محبة المسلين وإكرامهم :
5 = تصحيح النية وإخلاصها لله تعالى :
6 = الدعوة إلى الله والنفر في سبيل الله
اب یہ چهہ نمبر وصفات جن کی دعوت وتحصیل کا تبلیغی جماعت میں مذاکره کیا جاتا هے ، یعنی کلمہ طیبہ کا حقیقی معنی ومفہوم واهمیت سمجهنا ، اورپهرنماز کوسنت کے مطابق صحیح کرنا خشوع وخضوع جیسے عظیم صفات پیدا کرنا ، فرض اور ضروری علم سیکهنا ،اورذکرالله کی پابندی اورعادت بنانا ،
تمام مسلمانوں کو اپنے سے بہتروافضل سمجهنا اورهرحال میں ان کا احترام واکرام کرنا ، اوراپنی نیت کو درست کرنا هرنیک عمل خالص الله تعالی رضا کے لیئے کرنا ، اور لوگوں کوالله تعالی کے دین کی طرف بطریق احسن دعوت دینا ،
یہ هےچهہ نمبر وصفات کا خلاصہ وحاصل ، اور بقول حضرت مولانا الیاس رحمہ الله یہ چهہ نمبروصفات هماری دعوت ( وجماعت ) میں الف ، باء ، هیں ۰
پس یہ چهہ نمبروصفات تبلیغی جماعت کے نزدیک وسیلہ وذریعہ هیں مقصد عظيم کے حاصل کرنے کا ، اوروه مقصد عظيم یہ هے کہ هماری زندگی میں کامل دین آجائے اورهمارے دلوں میں کامل ایمان راسخ هوجائے ، لہذا یہ چهہ نمبر وسائل هیں ، اب یہ چهہ نمبروصفات آپ نے مختصرا ملاحظہ کیئے ، میرے خیال میں کوئ بہت بڑا جاهل ومجهول وبے وقوف اوردین سے بالکل بےخبرشخص هی یہ مطالبہ کرے گا کہ ان چهہ صفات کے ثبوت پرقرآن وحدیث سے دلائل دو ، حاصل کلام یہ هے کہ یہ چهہ صفات ایک مشق وتمرین هے اورابتدائ سبق هے اپنی زندگیوں میں دین کوکامل کرنے کے لیئے ، اور یہ اسلوب ایک وسیلہ هے عظیم مقصد شرعي کوحاصل کرنے کے لیئے ۰


وسوسه = تبلیغی جماعت نے جو یہ چهہ نمبر {صفات** خاص کیئے هیں ، اس کا ثبوت کہیں نہیں ملتا لہذا یہ بدعت هیں ۰
جواب = یہ وسوسہ بهی گذشتہ وسوسہ سے ملتا جلتا هے ، لیکن اس وسوسہ کا مقصد یہ هوتا هے کہ خاص طور پراس اندازسے ان چهہ نمبر کا ثبوت نہیں ملتا لہذا یہ بدعت هے ، یہ وسوسہ بهی بالکل باطل هے ، کیونکہ جن چهہ صفات کی تحصیل وتعلیم کو تبلیغی جماعت نے اس زمانہ میں لوگوں کے عمومی حالات کوسامنے رکهہ کرخاص کیا هے ، خاص اس طرز کا ثبوت احادیث میں ثابت هے ، دیکهیئے جناب خاتم الانبیاء صلی الله علیہ وسلم کی یہ عادت مبارکہ احادیث سے ثابت هے کہ مثلا ایک صحابی نے سوال کیا کون سا عمل زیاده أفضل هے ؟ توآپ نے ایک عمل کی نشاندهی وراهنمائ فرمائ ، دوسرے وقت میں کسی صحابی نے یہی سوال کیا توآپ نے کسی دوسرے عمل کی أفضلیت کی نشاندهی وراهنمائ فرمائ ، چند احادیث اس باب میں ملاحظہ کریںففي الصحيح أنه صلى الله عليه وسلم سئل: “أي الأعمال أفضل؟ فقال: إيمان بالله. قال: ثم ماذا؟ قال: الجهاد في سبيل الله. قال: ثم ماذا؟ قال: حج مبرور”.
وفي النسائي عن أبي أمامة قال أتيت النبي صلى الله عليه وسلم فقلت : مرني بأمر آخذه عنك فقال: “عليك بالصوم فإنه لا مثل له
وفي الترمذي: أي الأعمال أفضل درجة عند الله يوم القيامة؟ قال: “الذاكرين الله كثيراً والذاكرات”
إلى أن قال الشاطبي: وفي مسلم : أي المسلمين خير؟؟ قال: “من سلم المسلمون من لسانه ويده” .
وفيه سئل: أي الإسلام خير؟؟ قال: “تطعم الطعام وتقرأ السلام على من عرفت ومن لم تعرف”.
وفي الصحيح: “وما أعطي أحد عطاءً هو خير وأوسع من الصبر”.
وفي الترمذي: ” خيركم من تعلمالقرآن وعلمه”.
وفيه: ” أفضل العبادة انتظار الفرج ”

ان احادیث سے معلوم هوا کہ آپ نے وقت کی مناسبت اورسائل کی حالت کےموافق ایک ہی سوال کے مختلف جوابات ارشاد فرمائے ، لہذا اس سے معلوم هوا کہ لوگوں حالات واوقات کی مناسبت سے اصلاح وترتبیت کے لیئے مختلف وسائل واعمال کواختیارکیا جاسکتا هے ، اور اس کا مقصد یہ نہیں کہ سارا دین انهی چهہ صفات میں بند هے اور اس کے اختیارکرنے میں دیگرصفات وخصال کی نفی لازم آتی هے ، لہذا آپ صلى الله عليه وسلم نے ایک نوجوان کے لیئے
ایک وقت میں اس طرح راهنمائ فرمائ
” فعليه الصوم ” اسی طرح بعض صحابہ کوذکرُالله ، اور تلاوت قرآن ، اورإطعامُ الطعام اور إقراءُ السلام وغیره اعمال کی
طرف راهنمائ فرمائ ، لہذا انهیں احادیث مُبارکہ کی روشنی میں تبلیغی جماعت کے أهل العلم نے اولا ان چهہ صفات حمیده کی تحصیل کوخاص کیا ، اور یہ وسائل شرعية هیں اورتربية وتعليم هے مقصد شرعي کوحاصل کرنے کے لیئے
فقط ، لہذا حضرت الامام العلامة محمد الياس الكاندهلوي رحمه الله نے اپنی جماعت میں ان چهہ صفات کی تعلیم وتحصیل وتذکیر کوخاص کیا کیونکہ اس زمانہ کے لوگوں کے احوال کا تقاضہ وضرورت اسی میں هے ،
اور یہ چهہ صفات عبودیت اوربندگی کوکامل کرنے اورتعلق مع الله کی عظیم دولت کوحاصل کرنے کے لیے هیں ،
( لا إله إلا الله ) الله تعالی کی سچی عبودية اوربندگی میں داخل هونے کے لیئے ، عبودية اوربندگی میں داخل هونے کے بعد اس کے صحیح راستے پرچلنے کے لیئے طريقُ العبودية حاصل کرنا هے (محمد رسول الله ) سے ، پهر عبودية اوربندگی کا صحیح طریقہ معلوم کرنے کے بعد اس کی تطبيق ضروری هے عملی طورپراس کا اظہارلازمی هے ، لہذا نمازخشوع وخضوع وغیره تمام صفات وشرائط کے ساتهہ اس عبودیت اوربندگی کی عملی تطبیق هے ، پهر یہ بهی ضروری هے کہ یہ عبودیت اوربندگی صحیح شکل میں اورسنت کے مطابق پیدا هو لہذا اس کے لیئے علم ضروری هے اوریہ علم عبودیت اوربندگی کی تصحيح کرتا هے ، اسی یہ بهی ضروری هے کہ اس عبودیت اوربندگی میں تقویت اوردوام رهے ، تو ذکرُالله اس عبودیت اوربندگی کی تقویت وپختگی کے لیئے هے ، اسی طرح بنده مومن پرلازم هے کہ اس عبودیت اوربندگی کے ثواب کی حفاظت بهی کرے پس إكرامُ المسلمين اوران کے حقوق کی ادائیگی اس عبودیت اوربندگی کی حفاظت کے لیئے هے ، اورپهر جب انسان کو عُبودية كاملة اوردیگر أعمال كثيرة کی توفیق هوجائے تو یہ جاننا ازحد ضروری هے کہ
ان تمام اعمال کی روح اخلاص هے جس کے بغیرکوئ نیک عمل مقبول نہیں هے لہذا اخلاص اور تصحيح نیت عبودیت اوربندگی کی قبولیت کے لیئے هے ،
پس جب یہ عبودیت اوربندگی بنده میں پیدا هوجائے تودیگرتمام دین پرچلنا آسان هوجاتا هے ، یہ هے اصل حقیقت ان چهہ صفات کی جن کی تحصیل وتعلیم کی تبلیغی جماعت میں کوشش ومحنت وجدوجہد کی جاتی هے





وسوسه = تبلیغی جماعت والوں نے جماعت میں جانے کے لیئے جو چالیس دن مقر ر کیئے هیں ، اس کی کوئ اصلیت نہیں هے لہذا یہ بدعت هے جس کو تبلیغی جماعت نے لوگوں میں رائج کردیا هے ۰

جواب = یہ وسوسہ بهی باطل وفاسد هے ، چالیس دن تک لگاتار عمل کرنے سے انسان کے روح وباطن میں بہت برکت وتاثیر هوتی هے ، اور ساتهہ هی نصوص شرعیہ سے اس عد د { 40 ** کی اهمیت ورعایت بهی ثابت هے ،
لہذا مجاهده وریاضت میں اس عد د کو خصوصیت حاصل هے ،
چند نصوص اس بارے میں درج ذیل هیں
1 = فطرت وخلقت کی ابتداء بهی چالیس { 40 ** دن سے هوتی هے ،

عن ابن مسعود (رضي الله عنه) قال : قال رسول الله (صلى الله عليه وسلم ) : ” إن أحدكم ليجمع خلقه في بطن أمه أربعين يوما نطفة، ثم يكون علقة مثل ذلك، ثم يكون مضغة مثل ذلك، ثم ليرسل إليه الملك فينفخ فيه الروح، ويؤمر بأربع كلمات : رزقه وأجله وعمله وهل هو شقي أو سعيد “
اس حدیث میں انسان کی خلقت کے اطوار ومراحل کا ذکر هے ، انسان کی خلقت رحم میں تین مراحل سے گذرتی هے ، اورتینوں مراحل میں چالیس ، چالیس دن لگتے هیں ، اس عد د کی حکمت اور اصلی راز الله هی خوب جانتا هے ۰
{رواه البخاري و مسلم والترمذي و الإمام احمد ، وغیرهم **.وروى الإمام مسلم في صحيحة كما أخرج الإمام أحمد في مسندة حديثا عن حذيفة ابن أسيد الغفاري قال : سمعت رسول الله (صلى الله عليه وسلم) ” يدخل الملك على النطفة بعدما تستقر في الرحم بأربعين ليلة فيقول : يارب ماذا، شقي أم سعيد ؟ وذكر أم أنثى ؟ فيقول الله، ويكتبان، ويكتب عمله وأثره، ومصيبته، ورزقه، ثم تطوى الصحيفة، فلا يزاد على ما فيها ولا ينقص ،
{رواه مسلم والإمام احمد والطبراني فی المعجم الكبير**
2 = الله تعالی نے موسی علیہ السلام سے چالیس راتوں کاعہد ووعده لیا ،
وإذ واعدنا موسى أربعين ليلة ثم اتخذتم العجل من بعده وأنتم ظالمون ۰
امام قرطبی رحمہ الله فرماتے هیں کہ
وبهذا استدل الصوفية على الوصال وان أفضله أربعون يوما الخ
{ تفسيرالقرطبي ج ۱ ص ۳۹۶ **
3
= حدیث حسن میں هے کہ جس نے چالیس دن تک مسجد میں جماعت کے ساتهہ تکبیراولی کے ساتهہ نماز پڑهی تواس کے لیئے دو” براءة ” پروانے لکهے دیئے جاتے هیں ، ایک پروانہ جہنم سے براءت کا اور دوسرا نفاق سے براءت کا ،
عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله (صلى الله عليه وسلم) : ” من صلى أربعين يوما في جماعة يدرك التكبيرة الأولى كتب له براءتان : براءة من النار، وبراءة من النفاق “ (( حديث حسن رواه الترمذي سنن الترمذي ، وبمعناه في الترغيب والترهيب للمنذرى )
ایسا هی ترمذی وابن ماجہ وغیره میں ایک دوسری روایت هے کہ
كما روى ابن ماجه والترمذي عن عمر عن النبي (صلى الله عليه وسلم) قال : ” من صلى في مسجد جماعة أربعين ليلة لا تفوته الركعة الأولى من صلاة العشاء كتب الله له عتقا من النار ”
( ابن ماجه ، الترغيب والترهيب ،إتحاف المتقين للزبيدى ،كنز العمال ، )
اب اسی حدیث حسن کی روشنی میں تبلیغی جماعت والے چالیس دن کے لیئے نکلنے کی تاکید کرتے هیں ، تاکہ دیگرفوائد کے ساتهہ ساتهہ ایک یہ عظیم فائده بهی حاصل هو یعنی چالیس دن تک مسجد میں جماعت کے ساتهہ تکبیراولی کے ساتهہ نماز پڑهنا ، اورپهراس کے نتیجہ میں دوعظیم فوائد کا حاصل هونا یعنی جہنم اورنفاق سے براءت کا لکها جانا ، اور عمومی طورپر اپنے گهرمیں هی ره اس پرعمل نہیں هوتا ، جیسا کہ هماری حالت بالکل واضح هے ،
لہذا جماعت میں جانے کے لیئے چالیس دن مقر ر کرنا ایک وسیلہ هے اور شریعت نے جائزوسائل کو مشروع قرار دیا هے ۰


وسوسه = تبلیغی جماعت والوں نے جماعت میں نکلنے کے لیئے جومعروف ترتیب بنائ هے ، کیا نبی صلى الله عليه وسلم اور صحابہ کرام سے اس معروف ترتیب کے ساتهہ نکلنا ثابت هے ؟؟

جواب = یہ معروف ترتیب ایک وسیلہ و ذریعہ هے مقصود ومطلوب کوحاصل کرنے کے لیئے ، اور یہ ترتیب ازخود مقصود وغایت نہیں هے ، اور اسلام میں میں عبادت کے وسائل محدود نہیں هیں ، لیکن شریعت نے یہ قاعده وضع کیا هے کہ هر وه چیز جومقصود تک پہنچائے پس وه بهی مقصود هے بشرطیکہ خلاف شرع نہ هو ،
(كل ما يؤدي الى المقصود فهو مقصود اذا لم يخالف الشرع )
لہذا اگرمقصد
أفضل هے تو وسیلہ بهی أفضل هوگا اور اگرمقصد بُرا اور ناجائز هے تو وسیلہ وذریعہ بهی ناجائزهوگا ، لہذا کسی بهی مقصود چیز کا وسیلہ مقصود کےتابع هے ، علماء امت نے بهی اس بارے میں یہی تصریح کی هے ،
وقد ذكر الشيخ العز بن عبد السلام في (قواعد الأحكام في مصالح الأنام) “إن الواجبات والمندوبات ضربان: أحدهما مقاصد والثاني وسائل، وكذلك المكروهات والمحرمات ضربان: أحدهما مقاصد والثاني وسائل، وللوسائل أحكام المقاصد. فالوسيلة إلى أفضل المقاصد هي أفضل الوسائل، والوسيلة إلى أرذل المقاصد هي أرذل الوسائل ثم ٹرتب الوسائل بترتب المصالح والمفاسد”. ويقڑ في موضع آخر أن الوسائل هي أخفض رتبة من المقاصد إجماعاً.
ويقرر الإمام القرافي في “الفروق” الفرق الثامن والخمسون بين قاعدة المقاصد وقاعدة الوسائل فيقول: “موارد الأحكام على قسمين: مقاصد وهي المتضمنة للمصالح والمفاسد في أنفسها، ووسائل وهي الطرق المفضية إليها وحكمها حكم ما أفضت إليه من تحريم وتحليل. غير أنها أخفض رتبة من المقاصد في حكمها. والوسيلة إلى أفضل المقاصد أفضل الوسائل وإلى أقبح المقاصد أقبح الوسائل. وكلما سقط اعتبار المقصد سقط اعتبار الوسيلة فإنها تبع له في الحكم”
.
اگر تبلیغی جماعت کے اس معروف ترتیب یعنی { تین دن یا چالیس دن یا چارمہینہ وغیره ** جماعت میں نکلنے پراگر بدعت کا حکم لگایا جائے ، تو پهراس طرح بہت ساری چیزوں پربدعت کا حکم لگانا پڑے گا ، مثلا فی زمانہ علوم دینیہ کے مراکز وجامعات ومعاهد ومدارس اور ان کے خاص ترتیبات نصاب تعلیم وغیره سب بدعت هوجائیں گی ، کیونکہ حضورصلی الله علیہ وسلم اور سلف صالحین کے زمانہ میں یہ ترتیبات موجود نہیں تهیں ، اوراس طرح کئ اوربہت ساری چیزوں کوبدعت کہنا پڑے گا ، لہذا تبلیغی جماعت میں { تین دن یا چالیس دن یا چارمہینہ وغیره ** کا خروج فقط تعليم وتدريب کے لیئے هے
یہ ترتیب واجب یا مسنون نہیں هے ۰






 

samar

Minister (2k+ posts)
Maulana sahab copy paste ki bajaie jo poocha he uska jawab de detey to behtr tha...............

kisi unparh shakhs ko koi apna vakeel nhi banata hr kisi ki khwahish hotee he k tagra vekeel ho.................

Kia Islam hmarey liaey itna mamooli he k koi cricket khelni vala hmain Islam sikhaey ga............

Kia Islam itna gheraham he hm un logo ki himayat kr rahey hain jinkey paas deen ka ilm hi nhi ore vo ISlAM ki vakalat ka dawa kr rahey hain..............

Neem hakeen khatra he jaan ore neem mulla khatra e eeemaaan...............

Aaapki sari vazahatain kaheen b tableeghion ko justify nhi kr saktee.
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
MashahAllah Samar Bhai Kia Uncha Zehan Paya Hai App Nay....


Kise Insan K Bus Ki Baat Nahi App Ko Jawab Dayna Humnay Allah ki Ata Ki Hoee Hujjat Tamam Kardi
Hai...


JazakAllah khair
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
Maulana sahab copy paste ki bajaie jo poocha he uska jawab de detey to behtr tha...............

kisi unparh shakhs ko koi apna vakeel nhi banata hr kisi ki khwahish hotee he k tagra vekeel ho.................

Kia Islam hmarey liaey itna mamooli he k koi cricket khelni vala hmain Islam sikhaey ga............

Kia Islam itna gheraham he hm un logo ki himayat kr rahey hain jinkey paas deen ka ilm hi nhi ore vo ISlAM ki vakalat ka dawa kr rahey hain..............

Neem hakeen khatra he jaan ore neem mulla khatra e eeemaaan...............


Aaapki sari vazahatain kaheen b tableeghion ko justify nhi kr saktee.

Tagra wakeel........................jis ke paas LLB ki degree ho...........jo Good practice karta ho......................aur logoon ke darmiaan popular ho.........its correct.....................yeh tou usi waqt mumkin hoga jab aap us ko practice karne ka moqa faraham karain ge ke nahi.........warna LLB tou bohat saare mil jain ge........( its mean Kalma parhne wale Muslim)

Hazarat e Bilal RA...............tou slave the.............agar woh Imaan haasil kar ke Tabligh kar ke Sunnat
pbuh ke Sitare ban sakte hain..........tou aap ka kia khayal he...................

Shaba e Karam
:razi: ne kisi univercity se ulma ki degree nahi li thi sirf sirf AQA pbuh ki zaate Aqdas aur Quran Hakeem ki samjh se woh Inqilaab barpa kia ......un ke dour me puri duniya me Islam phel gaya tha nahi................ye hamara maqsad nahi .............hamara maqsad as a Muslim Dawat ko pohncha dena he...................Neem Hakim tou us waqat khatra he jab aap us ke ghalt nuskhe per amal karain ge..........Lekin yahan tou Nuskha har muslim tak pohanch gaya he.................QURAN AL FURQAN................any doubt......????
 

samar

Minister (2k+ posts)
Tagra wakeel........................jis ke paas LLB ki degree ho...........jo Good practice karta ho......................aur logoon ke darmiaan popular ho.........its correct.....................yeh tou usi waqt mumkin hoga jab aap us ko practice karne ka moqa faraham karain ge ke nahi.........warna LLB tou bohat saare mil jain ge........( its mean Kalma parhne wale Muslim)

Hazarat e Bilal RA...............tou slave the.............agar woh Imaan haasil kar ke Tabligh kar ke Sunnat
pbuh ke Sitare ban sakte hain..........tou aap ka kia khayal he...................

Shaba e Karam
:razi: ne kisi univercity se ulma ki degree nahi li thi sirf sirf AQA pbuh ki zaate Aqdas aur Quran Hakeem ki samjh se woh Inqilaab barpa kia ......un ke dour me puri duniya me Islam phel gaya tha nahi................ye hamara maqsad nahi .............hamara maqsad as a Muslim Dawat ko pohncha dena he...................Neem Hakim tou us waqat khatra he jab aap us ke ghalt nuskhe per amal karain ge..........Lekin yahan tou Nuskha har muslim tak pohanch gaya he.................QURAN AL FURQAN................any doubt......????

jnab agar munasib jawab na ho to khamoshi behtr hotee he lakin behs baraey behs krna hr koi apna sheva samhajta he.

Jee sahih kaha k practice krney ka moka faraham krain gey.............me aapse poochta hooon aapki valida sakht beemar hain ore aik mochey hai vo kehta he k main aapki valida ka operation karoonga (aakir us ne b to practice krni he) kia aap apni valida ka operation us mochi se krvaein gey?????

aap practice k peechey us knowledge ko kion bhool jatey hain kia kisi mochey ko b wakalat ka licence milta he chahey vo kaee saal ka experiece certificate saath laga lee...............

loog aisey shakhs ko aik fraudia hi kahengey jo logo ko dhoka de raha thaus k paas relative knowledge nhi tha lakin logo ko bevakoof bna raha tha.....

HaZrat Bilaal slave they deen se khali nhi they deen unkey seeney me Huzur s.a.w ne khud dala tha.........Vo Hzur s.a.w k sahaba they ............ ore un sahaba ko b hukam he k Allah ki taraf hikmat ore achey daleelon ore akhlaaq k saath bulao.........

aap ne nihayat bachgana misaal dee he iska koi relation nhi merey sawal se.

agar aap ye degeevali baat krtey hain to phir Allah kion kehta he janney vala ore na janney vala kia braber ho saktey hain..........ajeeb bacgana baat kr rahey hoo....Jisko Huzur s.a.w khud taleem de raehy hoon kia usko koi ore behtr ustad mil sakta he?????????

Yaar ye rati ratai batain na karoo deen ka pegham pohanchana he kis ghair muslim ko pohanchaya he ore ghair muslim se baat krney ka kia tareeka he ghir muslim se to ahl e ilm hi baat kr sakta he ye ganvaar tableeghi kia baat krain gey jinhoon ne Quraan b tarjumay se nhi parha hota..........

Jee jinhoon ne inqilaab barpa kia vo sahib e hikmat log they vo Quran o hadyt ore uskeu mutabik kirdar o guftaar k malik they vo Allah ki taraf bulatey they ore ye koi cricketery he vo b deen k sath mazaq krney nikal gaya he ne koi deeni taleem hasil kee vesey hi logo k deen k saath khailvaar krney nikal gaey.

Israr e Sarmadi he quran ye kitab
aaj he ye millat e ghafil k hath me

Its a fitna of end times when ignorant people will be considered leaders of the deen .......................
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
:jazak:

ماشااللہ. میں بھی اسی لیے پہلے دنیاوی ترقی، دولت اور شہرت کیلیے خوب دل لگا کر محنت کر رہا ہوں تا کہ مستقبل میں جب میں تبلیغی جماعت میں جاؤں تو بچپن سے تبلیغی کام میں مشغول بھائیوں کی بجاۓ لوگ میری مثالیں دیں.اور لوگ میرا تبلیغی درس سننے کیلیے دور دور سے آئیں

باقی خدا پاک اس جماعت کو ترقی دے اور ان کو دہشتگردوں، فسادیوں اور مسلمانوں کے قاتلین ظالمان سے محفوظ رکھے. انکے دائرہ کار میں بھی اضافہ فرماۓ. آمین
 
Last edited:

famamdani

Minister (2k+ posts)
ee sahih kaha k practice krney ka moka faraham krain gey.............me aapse poochta hooon aapki valida sakht beemar hain ore aik mochey hai vo kehta he k main aapki valida ka operation karoonga (aakir us ne b to practice krni he) kia aap apni valida ka operation us mochi se krvaein gey?????

agar us ke paas MBBS ki degree bhi he tou koi problem nahi.....................:)

aap practice k peechey us knowledge ko kion bhool jatey hain kia kisi mochey ko b wakalat ka licence milta he chahey vo kaee saal ka experiece certificate saath laga lee...............

Mochi bhi LLB kar sakta he any circumtances.............NO its open for all he can take part in study and qualify and take degree why not..................
 

anasmr

Councller (250+ posts)
Lagta aisa hai keh yeh sari behas sirf aik point par ghum rahi hai keh yeh cricketers kaun hotay hain hamain deen ki dawat dene walay? Matlab yeh to sirf apni anaa ki baat hai keh main aisay banday keh kiun sunoon. Junaid Jamshed, Saeed Anwar, Inzamam aur Afridi kisi ifta k Mufti thori hain keh kisi madrassay ki sanad ki zarurat ho. Namaz parhna, jhoot na bolna, lain dain main diyanat sey kaam lena aur logon say ikhlaq se paish aana. Kia yeh cheez batanay k liye zaruri keh banda quran ki tafseer aur hadees k ilm par uboor rakhta ho? Eeman ki itni bunyadi baatain to koi bhi kisi ko bata sakta hai.

Aur yeh sirf aur sirf hasad par mabni baatain hain. Logon se yeh hazam nahe hota keh bhatkay huye log seedhi raah par ajaein. Film stars ki nakal karnay walay naujawan pagri aur darhi rakh kar sunnaton par amal karnay walay ban jaein. Mard bad-nazri na karain aur aurtain bay pardagi chor dain. Haasid to jaltay hi rahain gay, magr dawat o tableegh ka kaam inshaAllah jaari rahay ga aur yunhi hidayat ki fizaeein Allah k fazal say phelti rahain geen (inshaAllah).
 
Assalamoalikum

Umeed he Ap sab Kheriat se honge

Tableeghi Jamaat ko aik achi Jamaat Samjhne walon k liye kuch video links share kar raha hoon

INSHAALLAH bohat si baaton se parda uthega, Agar phir bhi koi baat Samjh ne aae to Banda Hazir he

1. http://www.youtube.com/watch?v=f_gDpBfYGEk

2. http://www.youtube.com/watch?v=Vc5xC8mIHic

3. http://www.youtube.com/watch?v=Z3AOTejesco

4. http://www.youtube.com/watch?v=cXjx8lxbbc4

5. http://www.youtube.com/watch?v=1c7UF0I2YBU

6. http://www.youtube.com/watch?v=svoHvIphfE0


Jazakallah
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
Who is ready to go out in the path of Allah :subhanahu: for any mount of time, let us give your names here ............:)


May Allah accept the effort of the Tablighi jamaat, and make them go from strength to strength. Ameen

The effort of the Tablighi jamaat is that we Muslims become walking examples of the Quran in the way of Rasulullah pbuh

. We've all got the Quran on our shelves; lets bring it in to our lives.
 
Last edited:

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
A beautiful Poem on Tablighi Jamaat


Empty Masjids cried floods of tears,
As no worshippers made sujood for many years,
And then crowds came back and thronged their floors,
You can see angels smile, and the heavens echo with applause.

The dhikr of Allah is being revived by their crowds
Throughout the lands jam'aahs travel like rain-bearing clouds
Bringing much sought for water to thirsty lands,
And turning to luscious green arid desert lands.

Some people may be unaware of this information ,
That mawlana Ilyaas was an initiated Sufi master
But he saw the mutasawifs and ulema remaining aloof from their congregation,
Whilst Indias Muslims plunged into great disaster

So he took the da'wah out to the masses,
Like Bees flying on journeys making honey in stashes,
Unknown inhabitations became Honeycombes sweet,
Where millions of Muslims gather and meet
 

anasmr

Councller (250+ posts)
Assalamoalikum

Umeed he Ap sab Kheriat se honge

Tableeghi Jamaat ko aik achi Jamaat Samjhne walon k liye kuch video links share kar raha hoon

INSHAALLAH bohat si baaton se parda uthega, Agar phir bhi koi baat Samjh ne aae to Banda Hazir he

1. http://www.youtube.com/watch?v=f_gDpBfYGEk

2. http://www.youtube.com/watch?v=Vc5xC8mIHic

3. http://www.youtube.com/watch?v=Z3AOTejesco

4. http://www.youtube.com/watch?v=cXjx8lxbbc4

5. http://www.youtube.com/watch?v=1c7UF0I2YBU

6. http://www.youtube.com/watch?v=svoHvIphfE0


Jazakallah

Wa'alaikum assalam,

Ji ham sab khairiat say hain. Videos share karnay ka shukria.
Aur ab is Tauseef ur Rehman k dajal aur kizb ko kholnay k liye yeh video aap k liye hazir hai.

 

samar

Minister (2k+ posts)
tableeghion se laakh ikhtelaaf sahih lakin ikhtelaaf asooli he koi jani dushmani nhi.................. is ghatia tauseef ur rehman ki videos plz share na krain.........aisey fitna prver ore fasadi shakhs se Allah ki panah.
 

anasmr

Councller (250+ posts)
tableeghion se laakh ikhtelaaf sahih lakin ikhtelaaf asooli he koi jani dushmani nhi.................. is ghatia tauseef ur rehman ki videos plz share na krain.........aisey fitna prver ore fasadi shakhs se Allah ki panah.

Chalain yar khushi hui keh kahin to agreement hua
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
tableeghion se laakh ikhtelaaf sahih lakin ikhtelaaf asooli he koi jani dushmani nhi.................. is ghatia tauseef ur rehman ki videos plz share na krain.........aisey fitna prver ore fasadi shakhs se Allah ki panah.

Well Said Bro.........