کسی کو انڈین موی کانٹے یاد ہے کہ کیسے چھ دوست/ ساتھی ایک بینک میں ڈکیتی کرتے ہیں اور پھر کیسے آپس میں لڑ جھگڑ کے ایک دوسرے کو مار دیتے ہیں اور لُوٹاہوا پیسا وہی کا وہی رہ جاتا ہے۔
پچھلے دو دنوں سے پارلیمنٹ میں یہی ہو رہا ہے۔ یہ اپنے لُوٹے ہوئے مینڈیٹ کو بچانے کے لیے عمران ،قادری اور آرمی کے کسی ممکنہ مہم جوئی کیخلاف اکھٹے ہوئے ہیں لیکن اب آپس میں لڑنا جھگڑنا شروع کر دیا ہے جبکہ عمران ،قادری اور آرمی باہر دیکھے تماشا کر رہے ہیں۔ لگتا ہے یہ انکا انجام بھی کانٹے فلم کیطرح ہونے والا ہے۔
آپکی رائے کیا ہے؟