Invisible.Sword
Councller (250+ posts)
پٹواریوں کی ایک مزیدار خصوصیت
کوئی بھی پٹواری ہو، کسی بھی عمر کا، کسی بھی تعلیم کا، کسی بھی شہر کا، کسی بھی زبان کا، کسی بھی صوبے کا، ان میں ایک بات مشترکہ ہوتی ہے
جب نون لیگ اپنے کارناموں کی وجہ سے ان کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑتی، ان کی کسی بہت ہی گھٹیا حرکت کا کوئی بھی دفاع ممکن نہیں ہوتا تو وہ ہر جگہ پر معمولی سے ردوبدل کے ساتھ ایک ہی جملہ دہراتے نظر آتے ہیں
"بس جی کوئی بھی مخلص نہیں عوام کے ساتھ، سب چور ہیں، عمران بھی، نواز بھی، زرداری بھی"
او پٹواریو!
کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی گریس ہوتی ہے، کوئی ایتھکس ہوتے ہیں۔ تحریک انصاف اور نون لیگ کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے سے پہلے کیا عقل اور ضمیر کو نواز شریف کے پاس گروی رکھوا دیتے ہو؟
تحریک انصاف نے کتنی باریاں لی ہیں وفاقی یا صوبائی حکومتوں میں؟
عمران خان کے کس کس ملک میں کاروبار ہیں؟
عمران خان کی کونسی انڈسٹریز اور کارخانے ہیں؟
عمران خان نے کتنے قرضے لئے اور معاف کرائے ہیں؟
حقیقت تو یہ ہے کہ جب نون لیگ تم لوگوں کا منہ مزید کالا کرتی ہے، تب بھی تم لوگوں کا ضمیر نہیں جاگتا۔ تب بھی تم لوگ بہانے سے انہی کی وکالت کر رہے ہوتے ہو۔ کیا تمہاری انا ملک اور تمہاری آنے والی نسلوں سے زیادہ اہم ہے؟ ایک پارٹی کو ووٹ اور سپورٹ کرنے کے فیصلے کو تم نے اپنی جھوٹی انا کا مسئلہ کیوں بنا لیا ہے؟
تم لوگ ہمارے بھائی ہو، پاکستانی ہو، مجھے آپ کی حب الوطنی اور خلوص پر کوئی شبہ نہیں، نا اس کا حق رکھتا ہوں۔ شائد آپ لوگ لا شعوری طور پر ایسا کرتے ہو۔ تنہائی میں بیٹھ کر ایک بار میری عرض پر غور کر لینا۔ میری کوئی بات سخت یا بری لگی تو اس پر بھی معذرت مگر میرا مقصد محض آپ کو جھنجوڑنا تھا۔ شکریہ

Last edited by a moderator: