Corrupt Mafias Can Loot You, Rule You, Abuse: You Can’t Question Them

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہیلی کپٹر پر دفتر جانے والے کے سپورٹر کیا باتیں کر رہے ہیں
😀 😀 😀
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

CHITKABRI Bakri
Happy Mission Accomplished GIF by Bakarmax

khatoon e Awal kab bun gai ? 🤔

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ہیلی کاپٹر کے باوجود وزیراعظم آفس کا بجٹ ایک ارب تک کم ہوگیا تھا

suna hay pak economy ka size 412Billion tak poch gaya hay?
informal add karu tu 1 trillion kay kareeb hay

default walee duaen bhee ap logon ke qabool nahen hoee

khan tu keh raha tah we are next sri lanka?

aur yahan kay youthias kehtay thay we have already defaulted

Awan S
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

نوتھییوں سے پوچھنا تھا کہ اپنے ابا جی کو فیلڈ مارشل تو بنا لیا اب اپنی باجی کا دلہا کب بنا رہے ہیں؟

یا یہ بلا شادی ہی کپل بنا رہے گا؟؟؟؟

crxsbj8AyLKQQoE9.jpg
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
suna hay pak economy ka size 412Billion tak poch gaya hay?
informal add karu tu 1 trillion kay kareeb hay

default walee duaen bhee ap logon ke qabool nahen hoee

khan tu keh raha tah we are next sri lanka?

aur yahan kay youthias kehtay thay we have already defaulted

Awan S
بات ہیلی کاپٹر کی ہورہی تھی اور آپ ڈیفالٹ پر لے گئے

ڈیفالٹ کا سب سے پہلے دعویٰ نون لیگ نے کیا تھا کہ نیازی ملک ڈیفالٹ کرکے چھوڑ گیا ہے جبکہ نیازی خزانے میں سولہ سترہ ارب ڈالر چھوڑ کرگیا تھا

اور جب خزانے میں صرف تین چار ارب ڈالر رہ گئے تو نون لیگ نے دعویٰ کیا کہ ہم نے ملک ڈیفالٹ سے بچا لیا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
بات ہیلی کاپٹر کی ہورہی تھی اور آپ ڈیفالٹ پر لے گئے

ڈیفالٹ کا سب سے پہلے دعویٰ نون لیگ نے کیا تھا کہ نیازی ملک ڈیفالٹ کرکے چھوڑ گیا ہے جبکہ نیازی خزانے میں سولہ سترہ ارب ڈالر چھوڑ کرگیا تھا

اور جب خزانے میں صرف تین چار ارب ڈالر رہ گئے تو نون لیگ نے دعویٰ کیا کہ ہم نے ملک ڈیفالٹ سے بچا لیا

noon walay tu chor hain yar

khan tu kehta tha pak sri laka banay ga
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
yeh log tu yahan roz bakwas kartay thay kay pak has defaulted
اوہ لالے پاکستان کئی دفعہ ڈیفالٹ ہوا پچھلے دو سالوں میں

کبھی ہم نے ائیر لائنز کے پیسے ادا نہیں کئے
اور کبھی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پیسے روکے
اور کبھی ضروری امپورٹس بند کیں جس سے انڈسٹری تباہ ہوئی

موجودہ وزیرخزانہ خود بتا چکا کہ کئی دفعہ ایسا کیا گیا
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
بات ہیلی کاپٹر کی ہورہی تھی اور آپ ڈیفالٹ پر لے گئے

ڈیفالٹ کا سب سے پہلے دعویٰ نون لیگ نے کیا تھا کہ نیازی ملک ڈیفالٹ کرکے چھوڑ گیا ہے جبکہ نیازی خزانے میں سولہ سترہ ارب ڈالر چھوڑ کرگیا تھا

اور جب خزانے میں صرف تین چار ارب ڈالر رہ گئے تو نون لیگ نے دعویٰ کیا کہ ہم نے ملک ڈیفالٹ سے بچا لیا
اس حرامذادے سے کیا متھا مار رہے ہو یہ تو اس پارٹی کو چمونہ ہے جو 1981 سے پاکستان کو ایشئین ٹائیگر بنا رہے ہیں اور ان کو اب بھی وقت چاہیئے

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ لالے پاکستان کئی دفعہ ڈیفالٹ ہوا پچھلے دو سالوں میں

کبھی ہم نے ائیر لائنز کے پیسے ادا نہیں کئے
اور کبھی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پیسے روکے
اور کبھی ضروری امپورٹس بند کیں جس سے انڈسٹری تباہ ہوئی

موجودہ وزیرخزانہ خود بتا چکا کہ کئی دفعہ ایسا کیا گیا

sri lanka?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بات ہیلی کاپٹر کی ہورہی تھی اور آپ ڈیفالٹ پر لے گئے

ڈیفالٹ کا سب سے پہلے دعویٰ نون لیگ نے کیا تھا کہ نیازی ملک ڈیفالٹ کرکے چھوڑ گیا ہے جبکہ نیازی خزانے میں سولہ سترہ ارب ڈالر چھوڑ کرگیا تھا

اور جب خزانے میں صرف تین چار ارب ڈالر رہ گئے تو نون لیگ نے دعویٰ کیا کہ ہم نے ملک ڈیفالٹ سے بچا لیا
جی سولہ ارب ڈالر تھے جس میں سے پرائیویٹ بینکوں کے پاس صرف چھ ارب ڈالر تھے - ساڑھے چار ارب ڈالر کی ماہانہ امپورٹ تھی اس حساب سے بتائیں کتنی دیر چلتی - نئی حکومت نے آتے ہی پچاس مہنگی ترین چیزوں جیسے مہنگی گاڑیوں اور مہنگے فون وغیرہ پر پابندی لگائی - خان آئی ایم ایف کو بگھا چکا تھا وہ پروگرام دینے کو تیار نہیں تھے - سعودیہ چین یو اے ای امریکہ سے خان تحلقات بگاڑ چکا تھا اسلئے وہ قرض دے نہیں رہے تھے اسلئے ذخائر نیچے آئے - کیا نئی حکومت کا قصور تھا ؟ اسکے بھد آئی ایم ایف کو واپس لایا گیا دوست ملکوں سے تھلقات بہتر کئے گئے مھنگائی کو کنٹرول کیا گیا - اس سب میں دو سال لگے اور اس کے بھد ملک بہتر ہونا شروع ہوا اور آج مہیشت بہترین پوزیشن میں ہے
 
یار بھائی آغاز ہی جھوٹ سے کیا

سولہ ارب سٹیٹ بینک کے پاس تھے

اگر چار ارب کی امپورٹس تھیں تو چھ ارب کی ایکسپورٹس اور ریمیٹنسز بھی تھیں

آئی ایم ایف نے ایک قسط نیازی کے جانے سے کچھ ہفتے پہلے دی تھی، بھگا کیسے دیا تھا؟؟؟

چائنہ والا بھی جھوٹ ہے، نیازی کی حکومت جانے سے کچھ ہفتے پہلے چائنہ نے قرض دیا تھا
 
Back
Top