Congratulations To All Pakistanis

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Kamal kee jahalat hai....agar wooh loog ghalat kar rahay hain to hum bhee wohi kareen....Grow up!!
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

محترم آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ لگائیں۔ پاکستانی جنرل کی موت پر خوش ہونا اتنا ہی غلط ہے جتنا آپ کا اس موقع پر مبارک باد دینا۔

اگر پاکستان اور طالبان کے مذاکرات کامیاب ہوجاتے تو بڑا امکان تھا تہ امن آتا۔ مذاکرات کچھ لو اور کچھ دوکے اصولوں پر ہوتے ہیں۔

محسود قبیلے نئے نہیں بلکہ صدیوں سے آباد ہیں۔یہ پاکستانی ہیں۔ اور یہیں رہیں گے۔

اگر ڈرون حملئے ختم ہوتے ہیں، جواب میں طالبان چیچن اور ازبک کو اپنے علاقوں سے نکالتے ہیں اور امن قائم ہوتا ہے تو اس میں کس کو فائدہ ہے؟
امریکہ نے وہی حربہ استعمال کیا جو وہ کرتا رہا ہے۔ جب بھی مذاکرات ہونے لگتے ہیں۔امریکہ حملہ کرتا ہے اور مذاکرات ختم ہو جاتے ہیں۔ ہماری فوج انہیں مارتی ہے۔ وہ ہماری فوج کو۔ ڈرون حملوں میں وہاں کے لوگ مرتے ہیں۔ وہ ہمارے بے گناہ شہری مارتے ہیں۔ اس صوبے کے گورنر علی محمد جان اورکزئی نے سب سے پہلے امن کی جانب قدم اُٹھایا تھا۔ امریکہ نے قبائلیوں کے امن جرگے پر میزائل حملہ کیا۔اور سارا عمل ختم ہو گیا۔ پاکستان نے امریکہ کو بچانے کے لیے اس میزائل حملے کا ذمہ خود لے لیا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ ابھی تک ملک تباہی سے دوچار ہے۔

اور آپ سڈنی میں بیٹھ کر مبارک باد کے پیغامات دیتے ہیں۔

افسوس
 
RANA Sana'a

Minister (2k+ posts)

they Killed 40000 even before you killed Him !!
Dont you get it !!
 
sher_khan

Senator (1k+ posts)
Let's also set a date and location for a future celebration party. Celebration for the upcoming bloodbath on the streets of Pakistan. what should I wear to the party which celebrates a vicious circle of violence?
 
nonee17

Politcal Worker (100+ posts)
Rana sahib, I couldn't agree more with you, is mardood ki video zaroor release karni chahiye...khas kam jahan pak...Pakistan zindabad
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
Let celebrate keh shaitan mara gaya...shaitan ko shaitan ney mara hai chalo acha hoa khas kam jahan pak...baqi log bhi aik aik karkey marey jain gey:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:TTP and PTI key supporter to rotey hee rahein gey...woh to becharey donon hee sog mein hian...imran khan ko kal dekhta tha...pakistanion key marney par itna ghamzada nahin tha jitna keh aik shaitan key marney par itna ghamzada tha
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
Chotey shaitan ney barey barey shaitan ko mar deya...chalo yeh shaitan isi tarah martey rahein gey to hamain bhi to sakoon mahsoos ho ga....
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Aik waqt me Aik Kaam hota hai Ya Jang ya Pyar !!

apko tu Taklif hogi

Naheen bhai....aglee baar jab kuttaa tumhain kaatay to tum bhee kuttaey ko kaat laina.....

10 saal say jang to ho rahee hai...donon taraf Pakistani mar rahay hain, doonon taraf musalmaan mar rahay hain....jo larwa raha hai wooh apnay mulq main aaram say baitha hai....
 
Last edited:

Sikandar.dawood

MPA (400+ posts)
طالبانی میڈیا

جاں بحق کا مطلب ہوتا ہے جسکی جان حق پر چلی جاۓ -

دہشت گردوں کے ان حمایتیوں کا بس نہی چلتا ورنہ یہ طالبان کو شہید قرار دینے سے بھی گریز نہ کریں -

1453548_589684867761880_1017752797_n.jpg
 
Back
Top