Concerning News for the Establishment: Major Shake-Up Ahead

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تمام تر غنڈا گردی ظلم اور قتل عام کے باجود صورتحال جرنل صاحبان کے کنٹرول میں نہیں آ رہی اور انکے مسائل میں اضافہ ہی ہو رہا ہے! امریکہ مسلسل پاک چین دفاعی تعاون کو ٹارگٹ کر رہا ہے، یورپین ممالک جرنیلوں کی حرکتوں سے تنگ آ گئے ہیں اور ٹرمپ ٹیم کے خیالات پاکستانی جرنیلوں کے لئے ایک بڑھتا ہو چیلنج ہیں! چین اور ھندوستان میں تعلقات بہتر ہو رہے ہیں! یہ وہ صورتحال ہے جس میں جرنیلوں کو ہر صورت عمران خان سے اپنی مرضی کی ایک ڈیل چائیے، جو عمران خان انھیں دے نہیں رہا!
https://twitter.com/x/status/1869552444759212539
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عاصم منیر کو عربوں نے کچھ نہیں دیا۔ عاصم منیر کی وجہ سے چین کا بیلٹ اینڈ روڈ رکا ہوا ہے۔ عاصم منیر کی وجہ سے امریکہ آئی ایم ایف میں سہولتکاری نہیں کرے گا۔ عاصم منیر کی وجہ سے فوج کو اسلحے کے پارٹس نہیں ملیں گے۔ عاصم منیر رہا تو فوج کو چوکیداری کے ٹھیکے بھی نہیں ملنے۔ عاصم منیر اور اسکی ٹیم موجود رہی تو فوجی جرنیلوں پر ویزہ پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ عاصم منیر کی وجہ سے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری ہے۔عاصم منیر کو آئینی ترمیم کروانے میں ڈیڑھ مہینہ لگ گیا تھا یہ تو مسئلے ہی بہت بڑے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1869311269137727616
 

Back
Top