COAS Raheel Sharif reached PM house for farewell dinner - Exclusive Visuals

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Re: COAS shaking hands with everyone including Khwaja Asif - Exclusive Visuals

راحیل یہ کی کر دیتا ؟ لاچار عمرانیوں کے سینے پر آرے چلا دیے

:lol:
 
Re: COAS shaking hands with everyone including Khwaja Asif - Exclusive Visuals

تحریک انصاف کا دل تھا کہ عمران خان لوگوں کا ہیرو بنتے مگر راحیل شریف نے کام کر کے دیکھائے اور سچے پاکستانی ہیں اسی وجہ سے وہ آج کے پی کے میں عمران خان سے زیادہ مقبول ہیں یہ بات تحریک انصاف ہضم نہیں کر سکتی ان کو بدنام کرنے نکلی ہے
تحریک انصاف والو سن لو جسے اللہ عزت بخشتا ہے اس سے کوئی نہیں چھین سکتا
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Re: COAS shaking hands with everyone including Khwaja Asif - Exclusive Visuals

عمرانی احمق راحیل شریف سے انگلی کی توقع لگا کر بیٹھے تھے ، راحیل شریف نے عمرانیوں میں جاتے جاتے پورا ڈائنامائٹ گھسیڑ دیا ہے ، اب اگلے ٣ سال یہ افتخار چوھدری کی طرح راحیل راحیل کرکے روتے رہینگیں

:lol:
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ انصافیوں نے تو ابھی سے نئے چیف، جس کا نام بھی معلوم نہیں، کی دہائیاں دینی شروع کردی ہیں۔ کچھ کو نئے چیف میں کاکڑ کی جھلکیاں نظر آرہی ہیں اور کچھ کو یہ غم ہے کہ آرمی چیف آیان علی کے خلاف کاروائ کیوں نہیں کرتا- ان عقل کے اندھوں سے کوئ یہ پوچھے کہ کونسا قانون آرمی چیف کو آیان علی اور ڈاکٹر عاصم جیسے معاملات میں ملوث ہونے کا اختیار دیتا ہے- اصل غم انہیں یہ ہے کہ کوئ آرمی چیف اپنے اختیار سے تجاوز کرکے عمران چاچا کو وزیر اعظم کیوں نہیں بناتا

عمرانی احمق راحیل شریف سے انگلی کی توقع لگا کر بیٹھے تھے ، راحیل شریف نے عمرانیوں میں جاتے جاتے پورا ڈائنامائٹ گھسیڑ دیا ہے ، اب اگلے ٣ سال یہ افتخار چوھدری کی طرح راحیل راحیل کرکے روتے رہینگیں

:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Nawaz Sharif saluted Raheel Sharif while he was leaving PM House - Exclusive Visuals

[FONT=Jameel Noori Nastaleeq

]پٹواریوں نے پچھلے تین سال جتنی گالیاں راحیل شریف کو اور فوج کو دی ہیں اس کا کیا ہو گا
:lol::lol::lol:[/FONT]
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Nawaz Sharif saluted Raheel Sharif while he was leaving PM House - Exclusive Visuals

نورے نے دل میں کہا ہو گا ---- شکر ہے
گلوں لتھیا اے
سیلوٹ کا کیا ؟ وہ تو میں اس سے جان
چھڑوانے کے لئے ہزار مرتبہ کر سکتا ہوں
جان چھوٹی جو لاکھوں پاۓ
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz Sharif saluted Raheel Sharif while he was leaving PM House - Exclusive Visuals

I am not a big fan of Army Generals in Pakistan but I must say Gen. Raheel Sharif has set highest standards. He has set new precedent for the coming generals to follow. My salute to a brave true gentleman of our Army. For once i want to say Thank you Raheel sharif.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: Nawaz Sharif saluted Raheel Sharif while he was leaving PM House - Exclusive Visuals

آج کا سارا ڈنر نئے آرمی چیف جن کا نام جنرل قمر باجوہ ہے ان کی اور نواز شریف کی انڈرسٹنڈنگ کی لئے رکھا گیا .ایک بات واضح ہے آج جرنیلوں کے دو گروپ نظر آئے .گروپ ١ (اشفاق ندیم اور قمر باجوہ گروپ ) گروپ ٢ (زبیر حیات اور جاوید رمدے گروپ ) .تصاویر دیکھیں جائیں تو سب مسکراہ رہے تھے مگر دل کی بات کم ہی لوگ جانتے ہیں
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz Sharif saluted Raheel Sharif while he was leaving PM House - Exclusive Visuals

جاوید رمدے کو آپ نے دوسرے گروپ میں کیوں شمار کیا ہے؟ شنید ہے کہ انکے بھائ تو نون لیگ کے ایم این اے ہیں

آج کا سارا ڈنر نئے آرمی چیف جن کا نام جنرل قمر باجوہ ہے ان کی اور نواز شریف کی انڈرسٹنڈنگ کی لئے رکھا گیا .ایک بات واضح ہے آج جرنیلوں کے دو گروپ نظر آئے .گروپ ١ (اشفاق ندیم اور قمر باجوہ گروپ ) گروپ ٢ (زبیر حیات اور جاوید رمدے گروپ ) .تصاویر دیکھیں جائیں تو سب مسکراہ رہے تھے مگر دل کی بات کم ہی لوگ جانتے ہیں
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz Sharif saluted Raheel Sharif while he was leaving PM House - Exclusive Visuals

کب تک آپ فوج سے توقع رکھینگے کہ وہ عمران چاچا کو وزیر اعظم بنوادے- چاچا کے غلط سلط فیصلوں پر جنہوں نے اسے نقصان پہنچایا ہے کب نظر کرینگے- شیخ رشید جیسوں کی قربت چاچا کو کہاں لیگئ ہے کچھ اندازہ ہے؟

Back
Top