‘سندھ بھر کی مساجد میں نماز تراویح کے اجتماعات نہیں ہوں گے’
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر کی مساجد میں نماز تراویح کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔
انہوں نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ نماز تراویح گھروں میں ادا کریں۔جبکہ رمضان المبارک کے دوران کاروبار صرف آن لائن کیا جائے گا۔
انہوں نے تشویش ظاہر کی ہے کہ اگر آج احتیاط نہ کی گئی تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔