جس کے شہر میں لوگوں کی نہ جان محفوظ ہے نہ مال ، وہ سو پتہ نہیں کیسے سکتا ہے ؟ اور یہ ناچ رہا ہے ؟ بے حس جاہل. بد ترین جانوروں سے بھی بد تر ہیں یہ بے حس حکمران ،
یا خدایا ، اس ملک کی عوام پر رحم کر ، اور جو شخص تو نے اس ملک کی بہتری کے لئے چن رکھا ہے اسے جلد بھیج.
امین .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|