v r imran k
Chief Minister (5k+ posts)
bhooot late aqal aiee hay
آج کوئی بندہ اٹھ کر الزام لگا سکتا ہے
کہ کے پی کے میں دو سو طالبان قیدیوں کو
عمران خان یا خٹک صاحب کی اعانت پر بھگایا گیا
کر لوگے ایف ائی آر درج
اصول وہ بناؤ جو خود پر بھی لاگو کر سکو
جی بالکل درج کیا جا سکتا ہے اس طرح کا کیس۔آپ آئیں! اگر تھانے میں درج نہ ہو تو آن لائن ایف آئی آر درج کریں۔
اس میں پسند اور ناپسند کی کیا بات ہے جو بھی جرم کرے اسے سزا ملے۔
Oh Bhai Yeah Onlin FIR Propoganda Say Zayadah Kuch Nahi
Please sell this propoganda to Brain Dead PTI followers
You only can make a request for filing FIR
FIR has a process, applying right clauses of law
since when an ordinary citizen know which clause to apply for each crime
Just sell this BS to people who don't know....
You can file a complaint not complete FIR as you guys are projecting ....
جب کسی چیز کا پتا نہ ہو تو بات نہیں کرتے۔
میرے بھائی کی موٹر سائکل یونیورسٹی روڈ پر چوری ہوگئی۔
یونیورسٹی روڈ کا مسئلہ عجیب ہے جس کا اندازہ ہمیں اس واردات کے موقع پر ہوا۔یونیورسٹی روڈ کے درمیان گرین پٹی ہے ایک طرف کی روڈ تہکال پولیس کے کنٹرول میں ہے جبکہ دوسری طرف کی روڈ یونیورسٹی ٹاون پولیس کا علاقہ ہے۔جہاں سے موٹر سائکل چوری ہوئی اس سے دونوں پولیس تھانے لا تعلقی کا اظہار کر رہے تھے۔تہکال والے اسے ٹاون تھانے بھیجتا اور ٹاون والے اسے تہکال بھیجتے۔
تنگ آکر اس نے آن لائن ایف آئی آر درج کروا لی اور ریمارکس میں دونوں پولیس سٹیشنز کے عدم تعاون کی شکایت بھی لکھ دی۔
فوراً ہی تھانےوالے اس کے گھر پہنچ گئے اور اپنی صفائیاں پیش کرنے لگے۔ علاقہ تہکال کا نکلا۔
بعد میں ایس ایس پی نے بھی رابطہ کیا دوباری میرے بھائی کو تھانے بلویا گیا بیان لیا گیا۔جائے واردات کا معائنہ ہوا۔ ہاں عدم تعاون پر پولیس نے اپنی بہت صفائیاں پیش کیں۔
اگر چہ موٹر سائکل تو نہ ملی لیکن پولیس کا ایسا رویہ ہمارے خواب و خیال میں بھی نہ تھا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|