CJ Ki Sadarat Main Ijlas

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
nf110702604.gif


Don Ki Esteblishment isi or fauj say dhaki chupi mafiyaan or mutwwaqa anay walay setup main
apny leyh jogarh marny ki koshish [hilar]

آنے والا سیٹ اپ تو عمران خان کا ہے. اس کا مطلب عمران خان چور دروازے سے آ رہا ہے؟
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
آنے والا سیٹ اپ تو عمران خان کا ہے. اس کا مطلب عمران خان چور دروازے سے آ رہا ہے؟

Imran Khan Araha Hai ?? Main nahi sumhajta k wo araha hai yeh zaror hai k wo kuch seats es dafa lay sakta hai
magar govt nahi bana sakta .....


Altaf nigran govt... say khoof zada hai ya Army k anay say yeh baat tu wazay hai
 

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
Imran Khan Araha Hai ?? Main nahi sumhajta k wo araha hai yeh zaror hai k wo kuch seats es dafa lay sakta hai
magar govt nahi bana sakta .....


Altaf nigran govt... say khoof zada hai ya Army k anay say yeh baat tu wazay hai

الطاف یا متحدہ کسی سے خوفزدہ نہیں، انیس سو بانوے سے لے کر دو ہزار دو تک سے زدہ برا وقت متحدہ پر اب نہیں آ سکتا اور جماعت اتنے ساختہ آپریشن اور بے بنیاد پروپگنڈا کو جھیل گئی اس کے لئے وہ وقت یا آنے والا کوئی بھی وقت کوئی وقعت نہیں رکھتا. ہاں خوفزدہ وہ لوگ ہیں جنکو ماضی میں فوجی اسٹبلشمنٹ کی مکمل سپپورٹ رہی اور انہی کی نگرانی میں وہ امریکا کا جہاد روس سے لڑتے رہے اب جب فوجی اسٹبلشمنٹ کا انسے کام نکال گیا تو فوجی اسٹبلشمنٹ نے انکو آگے لگایا ہوا ہے. اور وہ بیچارے نہ گھر کے نہ گھات کے والی کیفیت میں ہذیان بکتے پھر رہے ہیں.