Chiniot : Police Seized Sister's Dowry After Failed To Arrest Her Brother

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
600923_5406779_chiniot-police_updates.jpg

پنجاب پولیس کا ایک انوکھا اقدام سامنے آیا ہے، چنیوٹ میں مطلوب ملزم نہ ملنے پر پولیس اہلکار اس کی بہن کے جہیز کا فرنیچر اٹھا کر لے گئے۔

ملزم حسن کے خلاف کھیل کے دوران جھگڑے پر مخالف لڑکے کے والدین نے تھانے میں شکایت درج کرائی تھی، پولیس نے ملزم کی عدم گرفتاری پر بہن کے جہیز کا فرنیچر قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

چنیوٹ کے محلہ نور والا میں حسن اور ساجد کے درمیان ابلے ہوئے انڈوں پر جھگڑا ہوا تھا۔ ساجد کے والدین نے تھانہ میں حسن کیخلاف درخواست دی تھی۔

حسن کی والدہ نے الزام لگایا کہ پولیس نے بیٹے کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تھا،حسن گھر پر نہیں ملا تو پولیس والے میری بیٹی کے جہیز کا سامان اٹھا کر لے گئی۔ بیٹی کی اگلے ہفتے شادی ہے۔

پولیس کا موقف ہے کہ جہیز کا فرنیچر مالِ مقدمہ کے طور پر اٹھایا ہے، ملزم حسن تھانے میں پیش ہوجائے گا تو سامان واپس کردیں گے۔

https://jang.com.pk/news/600923-police-seized-sisters-dowry-after-failed-to-arrest-brother
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

does it even make sense to steal from someone if someone else does something, how stupid is this
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
If they were doing "vigilante style justice", they should have arrested the groom to be who was selling himself for dowry
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Harami police sirf ghareebon par hi zulm ker sakti hhey..........................itni barey barey Daku phir rahey hein unkey agay peechay phirtey hein
بھائی صاحب یہ پاکستان ہے یہاں دو قانون ہیں ایک امیر کے لئے ایک غریب کے لئے امیر کا قانون پیارا سا پولا پولا ہلکا ہلکا غریب کا قانون خوفناک غریب کی زندگی تباہ کرنے والا اسکی ماں بہن ایک کر کے اسکی دنیا جہنم بنانے والا پاکستان زندہ باد
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
If they were doing "vigilante style justice", they should have arrested the groom to be who was selling himself for dowry
If you ever go to Chinote, Pakistan and decide to run for "sheriff" I will vote for you!:LOL:
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی صاحب یہ پاکستان ہے یہاں دو قانون ہیں ایک امیر کے لئے ایک غریب کے لئے امیر کا قانون پیارا سا پولا پولا ہلکا ہلکا غریب کا قانون خوفناک غریب کی زندگی تباہ کرنے والا اسکی ماں بہن ایک کر کے اسکی دنیا جہنم بنانے والا پاکستان زندہ باد
Aray yawr itna rola kahay ko? Mulzim pakra jayega to furniture wapis kar dein gay na?
Chahay aadha hi sahi? Baqi aadhay ko to deemak chat gayi? ab ismein kia:LOL:
Dulhan pooch rahi hay Chinote mein deemak bhi police ki wardi pehnti hay kia?:ROFLMAO:
 
Back
Top