دھرنے اور طالبان کی مزاحمت میں تعلق
طالبان کی سالوں سے مسلسل حملے کر رہے تھے اور عمران مسلسل ریاست کو ڈرا رہے تھے کے وہ بہت طاقتور ہیں اور اگرانہیں جواب دیا گیا تو وہ پورے ملک میں تباہی لے آینگے ۔ وہ کامیابی سے یہ معاملہ ٹالتے رہے اور وزیرستان طالبان کی جنت بنا رہا ۔ ۲۰۱۳ کے الیکشن
بھی اسی ماحول میں ہوے طالبان مخالف قوتوں کو شکست اورطالبان بچاو اتحاد کو فتح ہوی ۔ جب فوج نے حملہ کا فیصلہ کر لیا اور نواز مان گیے تو حکمت عملی بدلی گی ۔ بجاے براہ راست مقابلے کے سیاسی تبدیلی کو ہدف بنایا گیا نواز کو غداری کی سزا دینا بھی مقصود تھا ۔ آپ غور کریں طالبان اتنے بھی کمزور نہیں تھے کے بلکل ہی غائب ہوگیے ۔
جیسے جیسے فوج کی قیادت خود کو اس معاملے سے الگ ظاہر کر رہی ہے اور دھرنے ناکامی کی طرف بڑھ رہے ہیں ملک میں طالبان کی مزاحمت شروع ہوگی ہے ۔ پتا نہیں عمران اس میں خود کس حد تک شامل ہیں اور یا انکی وزیر اعظم بننے کی خواہش کو استعمال کیا گیا ہے ۔
Last edited by a moderator: