Team Sarwar
Citizen
تحریک انصاف کے نوجوان سیاست دانوں کے لیے چوہدری محمد سرور کا انقلابی 'فیوچر لیڈرز نیٹ ورک' پروگرام 'فیوچر لیڈرز نیٹ ورک' کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کو لیڈرشپ ٹرییننگ، پالیسی میکنگ، میڈیا مینجمنٹ، کیمپین اور قانون سازی ٹریننگ دی جائے گی تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر تحریک انصاف کی بھاگ دوڑ سنبھال سکیں اور پاکستان کی بہتر خدمت کر سکیں ۔ اِس پروگرام کی وجہ سے نوجوان میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر تحریک انصاف میں آگے بڑھ سکیں گے۔ چوہدری محمد سرور نوجوانوں کے انٹر نیشنل ایکپوژر کے لیے اُن کو برطانیہ اور سکاٹ لینڈ کی اسمبلیوں کا دورہ اور پارلیمنٹ ممبرز سے ملاقاتیں بھی
کروائیں گے۔
http://https://www.facebook.com/chmohammadsarwar/posts/1760865157463592
کروائیں گے۔
http://https://www.facebook.com/chmohammadsarwar/posts/1760865157463592
Last edited by a moderator: