اس کو پکڑا .......کس نے ہے ؟کے پی کے میں پولیس والے نے خاتون کا گرا ہوا پرس جس میں کہ اچھی خاصی نقدی تھی اس خاتون کے گھر پہنچایا اور یہاں پنجاب میں پولیس والے نے خاتون سے پرس چھین لیا۔ فرق صاف ظاہر ہے۔ گڈ گورننس کا پول کھل گیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|