Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)

- Featured Thumbs
- http://s2.dmcdn.net/F4CMy.jpg
Ha ha dear this is the difference between you and them
بھائی یہ صلاحیت تو تیس چالیس سال میں پٹواریوں میں بھی نہ آ سکی کہ وہ ن لیگ کی لیڈرشپ سنبھال سکیں_ شریف خاندان کے ہاتھ میں جادو ہے وہ جسے ہاتھ لگائیں وہ سونا بن جاتی پے_
ملک کھانے والوں اور ملک بچانے والوں کی صرف صحت میں ہی فرق نہیں ہوتا_ نہاری شریف کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ احساس کمتری سے بچ جاتے ہیں کہ ہمارے حکمران تو پاکستان سے کہیں بہتر ہیں_
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|