Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
12932984_10153683292114527_1543426700994255852_n.jpg
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
ملک کھانے والوں اور ملک بچانے والوں کی صرف صحت میں ہی فرق نہیں ہوتا_ نہاری شریف کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ احساس کمتری سے بچ جاتے ہیں کہ ہمارے حکمران تو پاکستان سے کہیں بہتر ہیں_

 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
ہم معذرت خواہ ہیں کہ سپریم کورٹ کی سوموٹو مشین خراب ہے_


کسی چھوٹے چور کو سزا دینا ہوتو آپ سُریم کورٹ میں*جاسکتے ہیں، البتہ مُلک کو لوٹنے برباد کرنے والے اور مُلک دُشمنوں کو راز دینے والوں کو سزا دینے کے لئیے سُپریم کورٹ کے پاس وقت اور ایمان دونوں نہیں_

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Ha ha dear this is the difference between you and them

بھائی یہ صلاحیت تو تیس چالیس سال میں پٹواریوں میں بھی نہ آ سکی کہ وہ ن لیگ کی لیڈرشپ سنبھال سکیں_ شریف خاندان کے ہاتھ میں جادو ہے وہ جسے ہاتھ لگائیں وہ سونا بن جاتی پے_

 

famamdani

Minister (2k+ posts)

بھائی یہ صلاحیت تو تیس چالیس سال میں پٹواریوں میں بھی نہ آ سکی کہ وہ ن لیگ کی لیڈرشپ سنبھال سکیں_ شریف خاندان کے ہاتھ میں جادو ہے وہ جسے ہاتھ لگائیں وہ
سونا بن جاتی پے_



سونے پر چوکیدار سانپ ھی ھوتا ھے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کھانے والوں اور ملک بچانے والوں کی صرف صحت میں ہی فرق نہیں ہوتا_ نہاری شریف کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ احساس کمتری سے بچ جاتے ہیں کہ ہمارے حکمران تو پاکستان سے کہیں بہتر ہیں_

12932714_1603242963332823_3860103819654334729_n.jpg
 




ماسٹر جی


عمران خان نے اس پوسٹر میں خود کو شیر اور پی ٹی آئی والوں کو کتے کہا ہے یا پھر خود کو کتا اور پی ٹی آئی والوں کو شیر کہا ہے؟


پلیز، وضاحت کر دیں