Caption This

S.A.Z

MPA (400+ posts)
ابھی ہم لوگ یہاں پر سات افراد بیھٹے ہوئے ہیں
میں نے یہ تصویر سب کے سامنے کی اور پوچھا کہ چھوٹے گنجے کی نظریں کہاں پر ہیں
چھ افراد نے باری باری دیکھ کر ایک ہی جواب دیا کہ

لڑکی کے پیچھے کسی دوسری جانب

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اللہ تعالیٰ ایسی کینہ پروری سے سب کو بچائیں آمین

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید،،جناب
جانی بہت شاندار بچہ ہے، نثر خوب لکھتا ہے،جب موڈ میں ہوتا ہے۔۔۔شاعری سے یہ بچ ہی جائے تو اچھا ہے۔۔کیونکہ محسوس ایسا ہوتا ہے کہ ،،لکھ کر دوبارہ نہیں پڑھتا،پوسٹ کردیتا ہے،،،،،،
آپ تو ارسطو ہیں جناب،کیوں شرمندہ کررہے ہیں،،آپ کو چائے پلانے سے تو بہتر ہے میں ہی آتے جاتے آپ کے ہاں سے چائے بی جایا کروں
سٹرینجر بھائی کو،،فورم، پر ستر خون معاف ہیں،،،شاعری کیا بیچتی ہے، انکے سامنے،،،،،،سوچیں تو

دماغی چاچا شُکریہ ۔۔ اس سڑک چھاپ لکھاری کو ان الفاظ میں یاد کرنے کا۔۔۔۔

بات آپکی درُست ہے ۔۔۔جس شعر کی آپ بات کر رہے ہیں اُسے دُوبارہ پڑھنے کی زحمت نہی کی۔۔۔۔

ویسے پوسٹ نمبر تین کی ٹوٹی پُوٹی شاعری کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔
:)۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
دخل در معقولات کی پیشگی معذرت

جانی کا تو پتا نہی لیکن مجھے منظور ہے، میری شاعری کے لئے اس سے بہتر ڈیل نہی ملے گی

پرفیکٹ سٹرانجر کے لئے یہ آفر ذرا زیادہ ہے، سال میں ایک پیالی کافی رھے گی

[hilar][hilar][hilar]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
شوو بازو سانپ شریف بچی کو دیکھ ایسے رہا ہے جیسے ابھی کے ابھی اُسے پولیو کے قطرے پلا کر ہی دم دے گا
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
12931075_208620989512538_2531909032266107969_n.jpg
 
desan

President (40k+ posts)
ابھی ہم لوگ یہاں پر سات افراد بیھٹے ہوئے ہیں
میں نے یہ تصویر سب کے سامنے کی اور پوچھا کہ چھوٹے گنجے کی نظریں کہاں پر ہیں
چھ افراد نے باری باری دیکھ کر ایک ہی جواب دیا کہ

لڑکی کے پیچھے کسی دوسری جانب

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اللہ تعالیٰ ایسی کینہ پروری سے سب کو بچائیں آمین

ce9sqmcxiaa2ub6jpgla.jpg

Take a close look again...

This time, don't ask 7 Patwaris.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: دو ہی تو شوق ہیں

:lol::lol::lol::lol:

ایک اور بھی ہے
بڑک

:lol:
 
Last edited:

Rabwah

Banned
Re: دو ہی تو شوق ہیں

es ka matlab MQM k waseem akhtar ki bat theek thi k jab musharraf daur mein esay arrest kia gia to es k kamray se sex ki medicines nikli thi
 
S.A.Z

MPA (400+ posts)
ce9sqmcxiaa2ub6jpgla.jpg

Take a close look again...

This time, don't ask 7 Patwaris.

میرے پیارے دوست اُس وقت تصویر دیکھتے ہیں ہم دوستوں نے جو بات کی وہ اُسی طرح میں نے پوسٹ کر دی

مزید مزے والی بات یہ کہ ہم دوستوں میں سے دو پی ٹی آئی کے حمایتی ہیں

بالفرض محال اگر چھوٹا گنجا دیکھ بھی رہا ہے تو عمی سمیت کیا سب پی ٹی آنز خواتین سے باتیں کرتے ہوئے آنکھیں نیچی کر لیتے ہیں

لیکن چھوڑیں آپ سے کیا بحث کرنی کہ فضول بات کو لیکر کھینچنے میں آپ احباب کا ثانی نہیں

انہی حرکتوں کی وجہ سے تو میرے وہ پی ٹی آئی دوست بھی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی ابھی ان میچور لوگوں سے بھری پڑی ہے ابھی وقت چاہیے اس جماعت بننے میں

برا نہ منانا میرے دوست
 
Had a hunch that more than 50% of the polled must have been Patwaris!!!
 
Back
Top