Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
سرکمیشن رپورٹ کے بعد یہ میٹر تو جواب دے گیا
آپ کے بلڈ پریشر کو چیک کرنے کے لئے تربیلا ڈیم میں پانی کا پریشر چیک کرنے والا میٹر لانا پڑے گا
خان صاحب میں اتنی طاقت ہے اسکا اندازہ تو پی ٹی آئی والوں کو بھی نہیں ہے ، واہ ری مقدس اندر کی ساری خبریں تیرے پاس ہوتی ہیں