Captcha

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ دنوں نوٹ کر کررہا ہوں کے بعض اوقات پوسٹ کو ویلیڈیٹ کرنا پڑتا ہے. یہ طریقہ کار پروگرامنگ کے ذریعے سپیمنگ یا کسی ممبر کی آئی ڈی استعمال کر کے اس کی طرف سے پوسٹ بنانے کے عمل کو روکنے کا اچھا ھتیار ہے

کیا فورم پر ایسی کوئی سرگرمی ہوئی ہے. کسی ممبر کی طرف سے پوسٹ کی گئی جو اس نے نہیں کی

CAPTCHA_zpsq4iaryd3.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
is ko baar baar rokne ka kia tareeqa hai , yeh to bohut baar aa chuka hai
کوئی ٹوٹکا ملا تو آپ کے ساتھ شئیر کروں گا

اگر کسی نے ممبرز کی آئی ڈیز کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے تو مالکان و ذمہ داران سے استدعا کرنا فضول ہے. اگر عارضی آئی ڈی بنا کر کاروائی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے تب موجودہ ممبران کو اس اضافی کار سے استثنیٰ دینے کا آپشن اگر موجود ہے تو استعمال کیا جائے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی ٹوٹکا ملا تو آپ کے ساتھ شئیر کروں گا

اگر کسی نے ممبرز کی آئی ڈیز کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے تو مالکان و ذمہ داران سے استدعا کرنا فضول ہے. اگر عارضی آئی ڈی بنا کر کاروائی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے تب موجودہ ممبران کو اس اضافی کار سے استثنیٰ دینے کا آپشن اگر موجود ہے تو استعمال کیا جائے

aasan lafzon main samjha dain ke yeh hai kis liye ???
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
aasan lafzon main samjha dain ke yeh hai kis liye ???

پروگرامنگ کے ذریعے خود بخود پوسٹ بنانے کے عمل کو روکنے کا علاج

آپ نے نوٹ کیا ہو گا بعض اوقات فورم ممبر ایک ہی میسج بار بار مختلف تھریڈ پر پوسٹ کر دیتے ہیں. یہی کام پروگرامنگ کے ذریعے بھی کیا جا سکتا ہے
 
Annie

Moderator

نہیں انصاری صاحب یہ مصیبت کچھ دنوں سے مجھ سمیت اور ممبرز کا بھی پیچھا کر رہی ہے .........آپ اگر کسی پوسٹ پر تھوڑا سا زیادہ ٹائم جواب لکھنے میں لگا دیں یہ پھر آپکو پوسٹ ہی نہیں کرنے دے گا ........بار بار روبوٹ چیک کرتا رہے گا ..........میں نے اس تھریڈ سے نکل کر دوسری تھریڈ میں اسی ممبر کو قوٹ کرنے کی کوشش کی پھر بھی نہیں کرنے دیتا ......
...آپ پی ایم پر تھوڑا ٹائم لگا دیں یہ آپکا پی ایم روک لے گا ...........
ہم میں سے کوئی کسی اور کی آئ ڈی یوز نہیں کر رہے .......سنا ہے یہ ویب سائٹ بگ ہوتی ہے پتا نہیں میں کئی بار رپورٹ کر چکی ہوں ....
....جب کسی تھریڈ میں پوسٹ کرنے سے روک لے تو تھریڈ چھورنی پڑتی ہے .........
 
جواب کا شکریہ، میرا خیال تھا کے آپ لوگوں نے آٹومیٹڈ سپیمنگ روکنے کے لیے یہ فیچر خود متعارف کرایا ہے. آپ کہہ رہی ہیں " یہ مصیبت کچھ دنوں سے مجھ سمیت اور ممبرز کا بھی پیچھا کر رہی ہے". ہو سکتا ہے ڈومین فراہم کرنے والوں کا کام ہو

آپ کون سی اپلیکشن استعمال کر رہی ہیں، میرے پاس کروم ہے
 
نہیں خود نہیں متعارف کروایا گیا .......اس کو فکس کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں .......لگتا ہے ابھی بھی موجود ہے میں تو فورم پر کوئی خاص پوسٹ نہیں کیا .....ورنہ دوبارہ آجاتا .........میں فائر فاکس یوز کر رہی ہوں......جنکے پاس میک ہے انکو بھی تنگ کر رہا ہے .......بس زیادہ ٹائم نہیں کسی پوسٹ پر لگانے دیتا نہیں تو جان نہیں چھوڑھتا، ویری فائی کرنے کے باوجود وہی روبوٹ چیک بار بار کرتا ہے ......
ساری ہسٹری کیچ ،کوکیز صاف کر لیں لیکن پھر بھی ٹربل کرتا ہے ......اب اس سے بچنے کے لیے میں پوسٹ پر زیادہ ٹائم نہیں لگاتی ......اس طرح بچ جاتی ہوں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
جواب کا شکریہ، میرا خیال تھا کے آپ لوگوں نے آٹومیٹڈ سپیمنگ روکنے کے لیے یہ فیچر خود متعارف کرایا ہے. آپ کہہ رہی ہیں " یہ مصیبت کچھ دنوں سے مجھ سمیت اور ممبرز کا بھی پیچھا کر رہی ہے". ہو سکتا ہے ڈومین فراہم کرنے والوں کا کام ہو

آپ کون سی اپلیکشن استعمال کر رہی ہیں، میرے پاس کروم ہے

I second that.....

This feature is usually installed to get rid of the spammers or any kind of hacking activity. Server went down for a few hours in the recent past, so I thought maybe they tried to resolve that issue through Robot check (which is highly inconvenient).

It's not related to any particular browser. I encountered the same issue with Safari, Chrome and Firefox, for a week or so. Now it seems to be fixed. I haven't encountered any redirection for the past day or so....