maksyed
Siasat.pk - Blogger
عمران خان نے تو آفر کردی۔ اب کوئی ہے جو زرداری سے کہے کہ سوئیس اکاؤنٹس کی تفاصیل سب کے سامنے لائے یا نوازشریف سے کوئی پوچھے کہ قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے پیسے کا حساب دے۔ کیسی قوم ہیں ہم کہ جس بندے کا پورا کیریئر ہمارے سامنے ہے کہ اس نےپیسےکیسے بنائے اسی سے سوال پے سوال کیئے جارہے ہیں۔ اور لوٹیروں کے ہاتھوں میں پورا ملک دیا ہوا ہے جاؤ جو مرضی کرو اسکے ساتھ تمھارے باپ کا مال ہے۔
دوست ! اسے کہتے ہیں منافقت