واحد تیسٹ سو فیصد تو ریلائبل نہیں مگر یہ (بیز) سٹیٹسٹکس کا معاملہ ہے، پانچ چھ بار (؟) ٹیسٹ کر کے اٹھانوے فیصد تک نیگیٹیو ہونے کا یقین ہو سکتا ہے ۔۔ (چونکہ حالیہ اس وائرس کے متعدد تیسٹ ہو چکے ہیں تو شاید نئے ڈیتا سے ریلائبیلیٹی کچھ مختلف معلوم ہوئی ہو