Can mosques be converted into isloation centers

khalid100

Minister (2k+ posts)
A serious suggestion copied from somewhere:

حکومت کو چاھیے وہ لوگ جو کرونا ٹیسٹ سے + آیئں ھیں، اور شدید بیمار نہی، ان کو مسجدوں میں
isolation centers
بنا کر فوری گھر والوں سے علیحدہ کریں , یہ لوگ اگر اپنے گھر والوں سے پیار کرتے ھیں تو یہ بہترین طریقہ ھے جس وہ اپنے گھر والوں خاص طور پر بوڑھے والدین کو اس بیماری سے محفوظ رکھ سکتے ھیں۔۔۔۔۔۔ویسے بھی یہ لوگ مسجدیں بند ھونے کی صورت میں باھر سڑکوں پر نماز پڑھ رھے ھیں، ان کی مسجدوں کو آباد کرنے کی خواھش بھی پوری ھوجاے گی، مسجد کے پیش امام کا امامت کرانے کا شوق بھی پورا​
 

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

کیوں نہیں؟

اگر مسجد میں نکاح ہو سکتا ہے، مرحوم کا ختم، سوئم اور چالیسواں ہو سکتا ہے تو مسجد کو کرونا کے شکار مریضوں کا سیکنڈ لاسٹ ٹھکانہ بنانے میں کیا قباحت ہے؟

 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

کیوں نہیں؟

اگر مسجد میں نکاح ہو سکتا ہے، مرحوم کا ختم، سوئم اور چالیسواں ہو سکتا ہے تو مسجد کو کرونا کے شکار مریضوں کا سیکنڈ لاسٹ ٹھکانہ بنانے میں کیا قباحت ہے؟

Kitne zaaireen k liye imaan-bigaarho ko quarantine bnaya hai ab tk?
 

Back
Top