Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
مخالفت جمہوریت کی نہیں جمہوریت کے اس فلسفے کی جو آج جمہوریت کے نام پر دنیا میں پھیلا ہوا ہے. اور لوگ معصومیت سے پوچھتے ہیں کیا اسلام میں جمہوریت نہیں؟ اسلام میں جمہوریت کا دائرہ کار حدود الله کا سب سیٹ ہے. مغربی جمہوریت اس پابندی سے آزاد ہے
ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے نا کہ دوسرے کا