Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Gen Raheel and his baggage
جنرل راحیل کچھ کرنا تو چاہتا ہے لیکن ابھی ڈر رہا ہے کہ کسطرح عوام نے کرپٹ سیاستدانوں کی خاطر مشرف جیسے عمدہ حکمران کی تذلیل کی زرداری اور شریف آتے ہی اربوں روپیہ لوٹ کر باہر منتقل کرنے میں جت جاتے ہیں جبکہ مشرف پر ایک روپیہ کی کرپشن بھی ثابت نہیں اسکا چک شہزاد جیسا گھر تو ایک عام بیوروکریٹ یا جج کو بھی مل جاتا ہے مشرف تو پھر آرمی چیف اور صدر تھا جسٹس خواجہ کا گھر اور فارم ہاؤس دیکھ لیں سب کی آنکھیں کھل جائیں گی راۓ ونڈ پیلس یا ستر کلفٹن میں یا لاہور میں زردار کے پیلس اربوں کی مالیت سے بناۓ گئے ہیں