Wake up Pak
Prime Minister (20k+ posts)
I would have shot them as well if they tried to break into my house without a warrant.
If anyone enters my house without a warrant then I have the right to stop him using all means available to me.It is my basic right.
یہی پولیس والے جب عمران خان آئے گا تو اس کے لئے بھی کام کریں گے یہ تو ہو نہیں سکتا کہ وہ ان سب کو نکال کر نئے لوگ بھرتی کر لے اور پھر یہ سب حکم کے غلام ہیں جو حکم حکومت دے گی ان کو اس پر عمل کرنا پڑے گا ان لوگوں کی تربیت ہی ایسی ہوتی ہے فوجی بھی ایسے ہوتے ہیں اگر افسر کا حکم نہ مانیں تو نظام نہیں چل سکتا تو یہ جو کچھ ہوا ہے نہیں ہونا چاہئیے تھا ایک قتل بہت سے قتلوں کا سبب بنتا ہے ایم کیو ایم ایسے ہی ایک قتل سے ابھری تھی پھر کراچی کی ہسٹری ہمارے سامنے ہے اور پھر یہ انڈین نہیں ہیں سب پاکستانی ہیں ایک ہی ملک کے رہنے والے ہمارے بھائی صرف سیاسی اختلاف ہے اور بس تو ہتھ ذرا ہولا رکھو
کتے یہی بات ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کو قتل کرتے وقت یاد کرتے
تاباں جہاں عمران ملک کو دھکیل رہا ہے عنقریب اس کے خطرناک عواقب سب دیکھیں گے۔
اگر پولیس والوں کے پاس وارنٹ ہو تو پھر آپکو گھر کے دروازے کھولنے پڑتے ہیں یہ ساری دنیا میں قانون ہے اور کوئی بھی اس سے مبرا نہیں ہے کیا میدان سجے گا تم کیا چاہتے ہو کہ عمران خان لوگوں کے خون میں کشتی چلا کر مسند اقتدار تک پہنچے نو لیگی بھی پاکستانی ہیں پیپی والے بھی پاکستانی ہیں اور پی ٹی آئی والے بھی پاکستانی ہیں تم کس کو مارنا چاہتے ہو یاد رکھو شہباز شریف چور راستے سے اقتدار میں آیا مگر اس نے ایک مکھی بھی نہیں ماری عمران خان اس خون آلود سیاست سے اوپر کی شے ہے مجھے یقین ہے وہ ایسا نہیں چاہے گا
خطرناک نتائج تو سب دیکھیں گے مگر یہ سارا خون حمزے اور شباز اور زرداری اینڈ کمپنی کے سر جائے گا عمران تو اس وقت خود بے دست و پا ہے پولیس بیورو کریسی اور ساری طاقت تو مذکورہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے
تاباں جہاں عمران ملک کو دھکیل رہا ہے عنقریب اس کے خطرناک عواقب سب دیکھیں گے۔
ہاں میں نے بہت افسوس سے جسٹس ناصرہ اقبال کی وڈیو دیکھی ہے یہ بہت بڑا ظلم ہے حکومت کا اور حمزے کا مگر خون نا حق بہت پھیڑی شے ہے یہ بندوں کو نہیں چھوڑتا مجھے بس اسی چیز کا خوف ہے دونوں طرف پاکستانی ہیںکوئی انقلاب بنا خون دہیے نہیں آتا
آج رات جتنے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ہے کسی ایک کے پاس بھی وارنٹ نہیں تھا
خطرناک نتائج تو سب دیکھیں گے مگر یہ سارا خون حمزے اور شباز اور زرداری اینڈ کمپنی کے سر جائے گا عمران تو اس وقت خود بے دست و پا ہے پولیس بیورو کریسی اور ساری طاقت تو مذکورہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے
ہاں میں نے بہت افسوس سے جسٹس ناصرہ اقبال کی وڈیو دیکھی ہے یہ بہت بڑا ظلم ہے حکومت کا اور حمزے کا مگر خون نا حق بہت پھیڑی شے ہے یہ بندوں کو نہیں چھوڑتا مجھے بس اسی چیز کا خوف ہے دونوں طرف پاکستانی ہیں