mercedesbenz
Chief Minister (5k+ posts)
میں پٹواریوں سے صرف مخاطب ھونا چاھتا ھوںْپٹواری بھائیو ذرا سا خاموش اور بلکل اکیلے بیٹھ کر اللہ کو حاظر ناظر کر کے سوچیں غور کریں،کہ یہی جسکو آپ اپنا لیڈر مانتے ہیں۔پہلے شور مچا کر آپ کو بے وقف بناتا تھا۔کہ مجھے کیوں؟؟؟۔۔ نکالا۔۔ہالانکہ اسے خُوب معلوم ھے کہ کیوں؟؟؟اور چند دنوں ھفتوں میں ھی اللہ نے اس جھوٹ بولنے کا جواب اب دے دیا ھے۔وہ کیا؟؟؟پہلے کیوں نکالا اب اللہ نے کہا ھے کہ تم خُود اسی منہ سے اب یہ الفاظادا کروکہ،مجھے نکالو،تو سمجھنے کیکوشش کرو اور جب سمجھ جاوٴ کہ ھمیں دھوکے میں رکھا گیا ھے۔تو اُٹھو اور جا کر بلّےپر مہر لگا کر ثوابِ دارین حاصل کرو۔ثوابِ دارین؟؟؟؟؟؟ھاں ثوابِ دارین۔وہ اس لیئے کہ یہ فیصلہ جو ھونے جا رھا ھے وہحق اور باطل کے درمیان ھے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔آج دشمنوں کا مُنہ کالا ھو گا۔انشا۶اللہ۔۔