Muslimonly
Senator (1k+ posts)
Breaking: Dr. AQ Khan announces full support for JI
Dr. Abdul Qadeer Khan visiting Mansoorah and announced full support for Jamaat e Islami Pakistan in upcoming elections

جماعت اسلامی اور ہمارے مقاصد ایک ہیں۔ ملک کی حفاظت ، عوام کی بھلائی اور ملک کو طاقتور بنانا
جماعت اسلامی کے کارکن باہر نکلیں ، میری حمایت اور تائید انھیں حاصل ہوگی
طالب علم گلی کوچوں میں نکلیں اور عوام آمادہ کریں کہ وہ جماعت اسلامی اور ہمارے امیدواروں کو ووٹ دیں
جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر ایسا نظام لائیں گے جو ملک کی حالت بدل دے گا۔ ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ گھر گھر لوگوں کو اچھے اور نیک لوگوں کو ووٹ دینے پر آمادہ کریں گے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
Reference
Last edited: