آج میوزک پر تھریڈ بنا رہے لوگ کہ دیکھو یہ کتنا فائدہ مند ھے کل کو یہی لوگ پورن دیکھنے کے فوائد گنوا رہے ہوں گے ۔ مجھے یہ کہنے میں زرا بھی عار نہیں کہ یہ لوگ یا تو مسلمان ہیں ہی نہیں اور اگر ہیں بھی تو اس قدر کمزور ایمان والے کہ جو بدی اور اچھائی میں فرق ہی نہیں کر سکتے ورنہ ایسے تھریڈ نہ لگاتے ۔بدنخت و بے حیا لوگو جب واضع بتا دیا ھے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ موسیقی حرام ھے تو یہ ایک مسلمان کو کیسے فائدہ دے سکتی ھے ہاں کفار ایسی بات کہے تو سمجھ میں آتی ہے لیکن مسلمان کی زبان کیسے موسیقی کے فوائد بیان کر سکتی ہے۔
طاغوتی قوتیں اور کچھ نا ہنجار نام کے مسلمان موسیقی کے قصیدے پڑھتے نظر لازمی آئیں گے کیونکہ جب کوئی بدی و برائی کے راستہ پر چل پڑتا ھے تو اسکی کوشش ہوتی ھے کہ جتنا ہو سکے لوگوں کو بدی کی طرف لایا جائے

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|