Boy in ‘protective custody’ for attempting to fly ‘flying machine’

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

5ca1a06dc4421.jpg

SAHIWAL: Rang Shah police on Sunday took a youth into “protective custody” who was attempting to operate, what he called, a flying device he had created.

Police caught Fayaz, a matriculation student, who was about to ‘fly’ his device in the fields of village 50/EB, Muhammad Nagar of Arifwala. Fayaz claimed to have sold his four-kanal piece of land he had inherited and invested the money into developing a flying machine.

On Sunday, hundreds of villagers gathered as he was about to test the machine. However, someone informed Rang Shah police who cordoned off the fields and stopped Fayaz.

Witnesses said police carried the machine in a tractor trolley and took it to the police station along with Fayaz. No first information report was registered against him and the youth was in custody till the filing of this report.

Rang Shah Station House Officer Nisar Bhatti told Dawn that Fayaz had only been taken into protective custody and the unreliable machine impounded to ensure it did not cause any harm to villagers who had gathered to witness the experiment.

He said they had called in experts to check what the device was and how it would function.

Published in Dawn, April 1st, 2019

I did the same in 1980 at Hawks Bay Karachi, we made a plane using Honda 750's engine and were going to fly on a week day at about 3:00pm.
And got in trouble with police for 5/6 hours.
And that was not wrong action of Police, we could cause some serious air mistake, or could drop the machine on road or on some industry causing loss and serious casualties.
We accepted our fault, said sorry and were let go
 
amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
خالد میری پوسٹ دوبارہ سے پڑھئیے

میں نے اُسمیں وہی بات کہی ہے جو آپ کہہ رہے ہیں . میرا ماننا تھا کہ پولیس والے بچے کو اُسکے بڑوں کی موجودگی میں پیار سے سمجھا دیتے کہ دیکھو بیٹا ہمیں تمھاری اور دوسرے لوگوں کی جان عزیز ہے ، مانتے ہیں کہ یہ مشین تم نے محنت سے اور اپنی زمین بیچ کر بنائی ہے لیکن اِس مشین کو پہلے کسی ہوا بازی کے ماہر کو دکھا کر اُسکی راۓ لے لیتے ہیں اور وہ جو بھی راۓ دے گا ویسا کر لیں گے . نیز اُسے بتا دیتے کہ ملکی قانون کے مطابق (کھلونے ڈرونز کے علاوه) ہوا میں اڑنے والی کسی بھی سواری کا تجربہ سول ایویشن کی پیشگی اجازت سے مشروط ہے . بچے اور دیکھنے والوں کی جان کو بھی خطرہ نہ ہوتا اور بچے کی حوصلہ شکنی بھی نہ ہوتی

میرا اعتراض بچے کی محنت سے بنائی ہوئی مشین کو ٹریکٹر پر لاد کر لے جانے اور بچے کو حوالات میں بند کرنے پر ہے

انسانی جانیں بچانے میں میرا اور آپکا اتفاق ہے اور ہم دونوں کا بیانیہ ایک ہی ہے بھیا​
پہلی بات یہ ہے ہوا بازی کی جدید میشنیں پہلے سے ایجاد کردہ موجود ہیں۔ سیانے کہتے ہیں پہلے سے موجود ویل ایجاد کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟ وہ بھی دیسی ساخت کی ایسی مشین جس میں 90 % جان جانے کا غالب امکان ہے۔
پولیس نے بچے کو کسی انتہائی جنونی اقدام سے روکنے کی کو شیش کی ہے اپنے جنون میں کو ئی انتہائ اقدام نہ کر گزرے ۔۔ میں گارنٹی سے کہتا ہوں بے چارے کو ٹھیک سے معلوم ہی نہیں ہو گا دنیا میں کتنے اقسام کے طیارے ہیں اور ان کی ریسرچ پر کیا کام ہو چکا ہے۔۔
میرا ایک دوست جہازوں کے فیول کی لاگت کو کم کرنے پر ریسرچ پر کام رہا تھا اپنی پی ایچ ڈی کے دوران۔۔ ہر پی ایچ ڈی طالبم کے ایک ٹیسٹ پر بوئنگ کمپنی کو 10000 £ کا فیول کا خرچ اٹھانا پڑ رہا تھا۔ پہلے ایک کار کا اینجن ہی بنا دو یا کو ئی نئی چیز بناو جیسے کوئی سپرچارجنگ بیٹیری جو اینجن کو رپلپیس کر دے جو ہم۔70 سال میں نہیں بنا پائے جھگاڑی قوم غلط ترجیات بنیادی معومات کی کمی اور بنی بنائی چیزوں میں جگاڑ مارنا اچھا ہے جتک یہ شغل ہی رہیے اور جان لیوا نہ ہو۔ جو بندہ اپنی زمین سب کچھ بیچ کر وہ بنانے کی کوشیش کر رہا ہے جو جدید ترین دنیا بنا رہی ہے اصل چیز سیفٹی ہے ورنہ 737میکس پوری دنیا میں سیفٹی کی وجہ سے گراونڈ نہیں ہو رہے ہوتے اور یہ آر این ڈی بہت مہنگی ہے۔۔ ٹیلنٹ کو رانمائی چاہیئے ورنہ ریت پر کشتی کو دھکا دے کر چلانے کے ساتھ بہت سارے ساتھ بول رہے ہوتے ہیں منحت کا پھل ضرور ملتا ہے۔۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
فوٹو نہیں ہے وڈیو ہے دیکھ لیں

Good job
But why build a plane when its already invented.
Its like building a car
Unless plane or car flies on water thats worth the time n effort to gain popularity for self n country and making tons of money selling its patent.
 
umer_javed

MPA (400+ posts)
خالد میری پوسٹ دوبارہ سے پڑھئیے

میں نے اُسمیں وہی بات کہی ہے جو آپ کہہ رہے ہیں . میرا ماننا تھا کہ پولیس والے بچے کو اُسکے بڑوں کی موجودگی میں پیار سے سمجھا دیتے کہ دیکھو بیٹا ہمیں تمھاری اور دوسرے لوگوں کی جان عزیز ہے ، مانتے ہیں کہ یہ مشین تم نے محنت سے اور اپنی زمین بیچ کر بنائی ہے لیکن اِس مشین کو پہلے کسی ہوا بازی کے ماہر کو دکھا کر اُسکی راۓ لے لیتے ہیں اور وہ جو بھی راۓ دے گا ویسا کر لیں گے . نیز اُسے بتا دیتے کہ ملکی قانون کے مطابق (کھلونے ڈرونز کے علاوه) ہوا میں اڑنے والی کسی بھی سواری کا تجربہ سول ایویشن کی پیشگی اجازت سے مشروط ہے . بچے اور دیکھنے والوں کی جان کو بھی خطرہ نہ ہوتا اور بچے کی حوصلہ شکنی بھی نہ ہوتی

میرا اعتراض بچے کی محنت سے بنائی ہوئی مشین کو ٹریکٹر پر لاد کر لے جانے اور بچے کو حوالات میں بند کرنے پر ہے

انسانی جانیں بچانے میں میرا اور آپکا اتفاق ہے اور ہم دونوں کا بیانیہ ایک ہی ہے بھیا​

Asslam-u-Alaikum,

Good one,,,,, first time you wrote in a very typical code language which certainly is hard to digest even for me typical punjabi?, Even though i understood.

Jazak'Allah Khaira.

Regards,
 
umer_javed

MPA (400+ posts)
Good job
But why build a plane when its already invented.
Its like building a car
Unless plane or car flies on water thats worth the time n effort to gain popularity for self n country and making tons of money selling its patent.
Asslam-u-Alaikum,

let him build a simple plane next time he will build F32 for Pakistan.?????

Regards,
 
fbrinsider

Politcal Worker (100+ posts)
Where are the police when murderers roam free? Where are the police when crooks and criminals loot the country? Its a shame that instead of encouraging innovators and entrepreneurs, they are handcuffed and humiliated, while criminals are given protocol by police. Shame on colonial mentality of police.