سالک بھائی معذرت کے ساتھ .... عمران خان کے "کی بورڈ چیمپین" عمران کا جو بھلا نقصان کر رہے ہیں کرتے رہیں گے شائد عمران ان پر قدرت نہیں رکھتا مگربارہ مئی کے سانحہ پر عمران کی "پیر آف لندن شریف" کی شان میں گستاخی نے کراچی میں جو رنگ دکھاۓ اور جس تہذیب کا مظاہرہ کیا گیا وہ بھی قابل فخر نہیں تھا اور یہ کیا پیر صاحب کی کرامات نہیں کہ جب چاہیں وال چاکنگ ہو جاۓ اور جب چاہیں مٹا دی جاۓ جب چاہیں احتجاج کی آڑ میں خون کی ہولی کھیلی جاۓ اور جب امن کی اپیل کریں تو فوری امن ہو جاۓ اس معاملے میں الطاف بھائی اور انکے حق پرست نمبر لے گئے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|