اس میں کوئی شک نہیںhttp://www.youtube.com/watch?v=fOPnIh1pqX8&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=75V4cpSjbN8&feature=related
Dono he buhat he GATIYA lOOG hain
:angry_smile::angry_smile:
پیپلز پارٹی اور پی ایم ایل این کے دیے ہوےَنوٹ بولنے لگ گیَے ہیں آہستہ آہستہ۔ اب ایسا ہی پروپیگنڈہ شروع ہو گا دو باتیں پیپلز پارٹی کے خلاف کہی جایَیںگی اور دو باتیں نواز شریف اور پی ایم ایل این کے خلاف اپنے آپ کو نیوٹرل ثابت کرنے کے لیے اور پھر ایک طوفانِ بد تمیزی برپا ہوگا عمران اور اُسکی پارٹی ممبرز کے خلاف کبھی جمایَما کو لایا جاےَ گا بیچ میں اور کبھی اُسکے بچوں کو اُسے یہودی ثابت کرنے کے لیے، کبھی تحریکِ اِنصاف میں شامل ہونے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاےَ گا تو کبھی تحریکِ اِنصاف کا تمسخر اُڑایا جاےَ گا تا کہ اُسے لوگ سیاسی پارٹی ہی نہ سمجھیں اُسکی ہر پالیسی پر تنقید کی جاےَ گی صرف اِسلیےتا کہ پھر اُنہی لوگوں کا راج پھر سے قایَم ہو سکے اور جمہوریت کے نام پر پھر ملک و قوم کی درگت بنے جو ابتک بنتی آیَی ہے۔ میرے خیال میں کرپٹ سیاستدانوں سے زیادہ نصرت جاوید اور مشتاق منہاس جیسے لوگ پاکستان کی اِس حالت کے ذمہ دار ہیں۔ یہ لوگ کبھی تبدیلی نہیں آنے دیں گے کیونکہ اِنکا کاروبار تو چل رہا ہے۔ اگر پاکستان کی عوام کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ ایسے مسخروں کو نہ سمجھ سکی تو اِسی بھنور میں ہمیشہ پھنسی رہے گی۔
اب اِسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ عمران نے نواز شریف سے ایک جایَز مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ حکومت گرانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیں ویسے بھی چار سال اسمیلیوں میں رہ کر اُنھون نے کونسا تیر مار لیا ہے۔ اور یہ مطالبہ اب قوم کر رہی ہے بلکہ کیَی تو اِنکے دوست صحافی بھی اُن سے یہ سوال پوچھ رہے ہیں تو اِسمیں اسکا مطلب یہ کہا سے نکلتا ہے کہ وہ اپنی لیڈر شپ نواز شریف کو ثابت کرنا چاہتا ہے۔ ویسے جنابِ اعلیٰ شاید آپکو معلوم نہیں کہ اُسکو اپنی لیڈرشپ عوام کو ثابت کرنا تھی اور وہ اُس نے کردی ہے۔ انفارمیشن کے شعبے سے تعلق رکھنے کے باوجود اِنفارمیشن آپکی بہت ہی ویک ہے باہر بھی دیکھ لیا کریں پروگرام تو آپ بولتا پاکستان کرتے ہیں لیکن یہ نہیں پتا کہ پاکستان بول کیا رہا ہے پاکستان لاہور بولا تھا، پاکستان کراچی بولا تھا، پاکستان کویَٹہ بولا آپ نےنہیں دیکھا، پاکستان ایبٹ آباد، گھوٹکی، مردان، پشاور، سرگودھا ، فیصل آباد، سیالکوٹ، میانوالی، چکوال اور ایسی ہی کیَی جگوں پہ بولا لیکن آپ ایسے گھامڑ اور پھوہڑ قسم کے صحافی ہیں کہ زحمت ہی نہیںکرتے کہ دیکھ ہی لیں کہ پاکستان کیا بول رہا لیکن ایک بات بتا دوں آپکو کہ پاکستان وہ نہیں بولے گا اِنشاءاللہ جو آپ باکستان سے بلوانا چاہتے۔ اِسلیے بہتر یہی ہے کہ اپنے بکاوَ تجزیہ بند کردیں ورنہ کل بہت بے عزت ہوں گے اور عمران کے گن گا رہیں ہوں گے عمران ایک نیک ایماندار، محب الوطن اور سیدھا لیڈر ہے اللہ نے اُسکو بہت عزت دی ہے اور وہ آپ جیسے جوکر اُس سے لے نہیں سکتے۔ دعا تو آپ بھی کرتے ہوں گے تنہایَی میں کہ اللہ عمران کو اور مشہور کرے اور اُسے اور عزت دے تاکہ پی پی پی اور پی ایم ایل این اُس سے ڈر کر آپکو اور پیسہ دیں اُسکے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کا۔ اِس سے ہی دیکھ لیں کہ عمران کتنوں کا بھلا بغیر حکومت میں آےَ ہی کر رہا ہے اور جب وہ حکومت میں آےَ گا تو کیا کرے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|