Bohat ho chukki BAKWAAS

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Na Fielding, Na Bowling, Na Ahliat, Na Aqqal, Na Leadership
First fix these then talk about “making” a team.

It all came to the front. Each match was like a mirror to the selectors and the PCB about their wrong policies. Still no one seems to be talking sense. It seems more are interested in taking up places in PCB-and point scoring.

A winning team needs to –build a score and then execute a finish. Theses aspects of the game need “clever” minds. Sarfraz should never be the Captain ( I am sorry IK got it wrong here).The Leader- needs to be a skilful planner with a ruthless killer instinct.

India and Australia have got their act together and have moved ahead with their cricket. They have now a bunch of clever cricketers who understand the psychology of winning.

These teams and Captains are capable of calculating and finish a test in four days. Afridi, Akmal and possibly Shezad Ahmad are categorically “thick” –proven time and time again.

They lack the planning ability to build a win. Since they lack the killer instinct that means they are born losers. And Losers cannot be leaders!
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پشتو کی ایک روایت ھے کہ ایک کنواں جس سے گاؤں کے لوگ پینے کا پانی استعمال کرتے تھے، اس میں ایک دن کتا گر گیا۔ گاؤں والوں نے ایک عمر رسیدہ شخص سے رائے لی کہ اب کیا کیا جائے، تو اس شخص نے جواب دیا کہ 7 بالٹی پانی نکال لو، اس سے کنواں صاف ہوجائے گا۔

گاؤں والوں نے 7 بالٹی پانی نکال لیا۔ اتنے میں گاؤں کا چوہدری آگیا۔ اس نے کہا کہ 7 بالٹیوں سے کچھ نہیں ہوگا، 14 بالٹیاں نکالو تاکہ پانی صاف ہوسکے۔ گاؤں والوں نے مزید 7 بالٹیاں پانی نکال لیا۔
اسی دوران گاؤں کا حکیم بھی آگیا۔ اس نے کہا کہ 14 بالٹیوں سے کچھ نہیں ہونے والا، 28 بالٹیاں پانی نکالنا پڑے گا۔ گاؤں والوں نے مزید 14 بالٹیاں پانی نکال لیا۔

پھر وہاں مسجد کا مولوی بھی آگیا۔ اس نے کہا کہ پانی ابھی تک ناپاک رھے گا جب تک 70 بالٹیاں نہ نکالیں۔ گاؤں والے ایک دفعہ پھر بالٹیاں بھر کر پانی نکالنا شروع ہوگئے۔ اتنے میں شام ہوچکی تھی اور سارے گاؤں کے لوگ وہاں جمع تھے۔ ان میں ایک چھوٹا بچہ بھی یہ سب تماشہ دیکھ رہا تھا۔ اس نے اپنی ماں سے پوچھا کہ یہ لوگ بالٹیاں بھر بھر کر پانی نکال رھے ہیں، کنویں میں سے کتا کیوں نہیں نکال لیتے؟؟

وہ کنواں پاکستان کی کرکٹ ھے۔ اس میں گرنا والا کتا نجم سیٹھی، شہیریار خان، اور پوری کی پوری مینجمنٹ ٹیم ھے۔ جو لوگ اس میں سے پانی نکال رھے تھے وہ پاکستانی عوام ہیں جو ہر دفعہ چند ایک معمولی تبدیلیوں کے بعد سمجھنا شروع کردیتے ہیں کہ ہماری ٹیم اب پاک صاف ہوگئی اور وہ جیتنا شروع ہوجائے گی۔

وہ بچہ جس نے کتا نکالنے کا مشورہ دیا تھا، وہ باباکوڈا جیسے چند بیوقوف لوگ ہیں جن کے مشورے کو نہ تو حکومت قابل اعتنا سمجھے گی اور نہ عوام کان دھریں گے ۔ ۔نتیجے کے طور پر مرا ہوا کتا اسی کنویں میں موجود رھے گا اور سب لوگ ناپاک پانی پیتے رہیں گے!!! بقلم خود باباکوڈا

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
پاکستان نے کچھ کیا یا نہیں کیا تجزیہ نگار بہت پیدا کیے ہے

٢٢ کروڑ چلتے پھرتے وزیر اغظم ہے اس ملک میں اور سوائے ان کے ہر ایک نا سمجھ اور کرپٹ ہوتا ہے

کرکٹ کھیل ہے ، لیکن اس قوم نے اس کو جنگ عظیم بنا دیا
 
oscar

Minister (2k+ posts)
wah..........

وہ کنواں پاکستان کی کرکٹ ھے۔ اس میں گرنا والا کتا نجم سیٹھی، شہیریار خان، اور پوری کی پوری مینجمنٹ ٹیم ھے۔ جو لوگ اس میں سے پانی نکال رھے تھے وہ پاکستانی عوام ہیں جو ہر دفعہ چند ایک معمولی تبدیلیوں کے بعد سمجھنا شروع کردیتے ہیں کہ ہماری ٹیم اب پاک صاف ہوگئی اور وہ جیتنا شروع ہوجائے گی۔
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)

پشتو کی ایک روایت ھے کہ ایک کنواں جس سے گاؤں کے لوگ پینے کا پانی استعمال کرتے تھے، اس میں ایک دن کتا گر گیا۔ گاؤں والوں نے ایک عمر رسیدہ شخص سے رائے لی کہ اب کیا کیا جائے، تو اس شخص نے جواب دیا کہ 7 بالٹی پانی نکال لو، اس سے کنواں صاف ہوجائے گا۔

گاؤں والوں نے 7 بالٹی پانی نکال لیا۔ اتنے میں گاؤں کا چوہدری آگیا۔ اس نے کہا کہ 7 بالٹیوں سے کچھ نہیں ہوگا، 14 بالٹیاں نکالو تاکہ پانی صاف ہوسکے۔ گاؤں والوں نے مزید 7 بالٹیاں پانی نکال لیا۔
اسی دوران گاؤں کا حکیم بھی آگیا۔ اس نے کہا کہ 14 بالٹیوں سے کچھ نہیں ہونے والا، 28 بالٹیاں پانی نکالنا پڑے گا۔ گاؤں والوں نے مزید 14 بالٹیاں پانی نکال لیا۔

پھر وہاں مسجد کا مولوی بھی آگیا۔ اس نے کہا کہ پانی ابھی تک ناپاک رھے گا جب تک 70 بالٹیاں نہ نکالیں۔ گاؤں والے ایک دفعہ پھر بالٹیاں بھر کر پانی نکالنا شروع ہوگئے۔ اتنے میں شام ہوچکی تھی اور سارے گاؤں کے لوگ وہاں جمع تھے۔ ان میں ایک چھوٹا بچہ بھی یہ سب تماشہ دیکھ رہا تھا۔ اس نے اپنی ماں سے پوچھا کہ یہ لوگ بالٹیاں بھر بھر کر پانی نکال رھے ہیں، کنویں میں سے کتا کیوں نہیں نکال لیتے؟؟

وہ کنواں پاکستان کی کرکٹ ھے۔ اس میں گرنا والا کتا نجم سیٹھی، شہیریار خان، اور پوری کی پوری مینجمنٹ ٹیم ھے۔ جو لوگ اس میں سے پانی نکال رھے تھے وہ پاکستانی عوام ہیں جو ہر دفعہ چند ایک معمولی تبدیلیوں کے بعد سمجھنا شروع کردیتے ہیں کہ ہماری ٹیم اب پاک صاف ہوگئی اور وہ جیتنا شروع ہوجائے گی۔

وہ بچہ جس نے کتا نکالنے کا مشورہ دیا تھا، وہ باباکوڈا جیسے چند بیوقوف لوگ ہیں جن کے مشورے کو نہ تو حکومت قابل اعتنا سمجھے گی اور نہ عوام کان دھریں گے ۔ ۔نتیجے کے طور پر مرا ہوا کتا اسی کنویں میں موجود رھے گا اور سب لوگ ناپاک پانی پیتے رہیں گے!!! بقلم خود باباکوڈا

Waisay baaqi baat tu teek hay Laikin yee Pathanu may 'Chaudhery' kaha say aagaya...Yee tu samja day Sohnio...:lol:
 
دوسرا_سوال

Your post is classic definition of the irony. You talk about not taking the dog out of the well, but your blaming the wrong people is also just serving the same purpose.

I posted this in another thread, but I'll copy it here again:

Dear thread starter, can you please point out the greatness of Pak cricket before Ganjam Sethi? You blame him as if we were killing it before then.

Pak cricket has always been a tukka shot. Even in 1992, we got to semifinals on a tukka shot of rain and not on our ability. Come on and be a little fair.

Pak cricket is no different than any other aspect of life in Pakistan, its departments and its institution, which are all running on "tukka shot" or crutches. 20 - 30 years ago, other nations where not that professional so we had a chance on our tukka ability, but now the game is professionally very advanced but we're still stuck in 30 year old tukka style.

That's the problem and not Ganjam Sethi, Nawaz, IK, JUIF, Shereyar, Akmal, Afridi, Waseem or Bookies.
Now, please tell me that before the influence of Ganjam Sethi, was Pak cricket doing okay? Did we ever have some first-class institutions like other countries? Why this obsession with Ganjam Sethi & Co. now? Isn't this just a purposeful wrong diagnosis because you need to give the "tashbeeh" of dog in a well?

Where were all these comments in the last 30 years? Fine, if you can only make them today because of ease of internet and social media, then why not criticize the truth that for more than 3-4 decades, no serious effort to develop PCB into a world beating institution has ever been made by anyone. Why does your yard-stick always start from 30th Oct 2011 onwards and end at Ganjam Sethi, Nawaz-o-Zardari & Co?
 
Last edited:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Sir jee Pakistan mien sey say mara hua ******** kaisey niklay ga koi method.