carne
Chief Minister (5k+ posts)
Dr. Rumi
@DrRumi95
ابھی کچھ دیر پہلے میری آنکھوں کے سامنے ایک دل دہلا دینے والا حادثہ ہوا۔ ایک مرسڈیز گاڑی، نمبر ARV-090، نے ایک موٹر بائیک کو بہت ہی زور سے ٹکر ماری، جس سے دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ مرسڈیز کے ڈرائیور نے فوراً اپنے ساتھیوں کو ایک کالے ویگو (نمبر BAE-310، اسلام آباد) میں بٹھایا اور فرار ہوگئے۔
یہ منظر دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ہم سب پریشان تھے کہ ان زخمی نوجوانوں کو کوئی ہسپتال لے جائے، مگر وہ ظالم بے ضمیر اپنی جان بچا کر بھاگ گئے۔ عوام نے ہمت دکھائی اور دونوں نوجوانوں کو ہسپتال پہنچایا۔ ایک کی حالت بہتر ہو، لیکن دوسرے کو سر پر گہری چوٹ لگی ہے۔
پاکستان میں انصاف کی امید کم ہی ہے، کیونکہ وہ فرار ہونے والے لوگ کسی بااثر گروہ سے تعلق رکھتے دکھائی دیتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1936865470742659347