Biggest Problem of Pakistan.... As an independet country

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
64 years of independence are completed.... we are still struggling to enjoy freedom..... Just want to know your point of view

Which is the biggest problem of Pakistan?

1- Corruption

2- Feudalism

3- Illeteracy

4- Extremism

5- Moderation

6- Taxation system

7- Democracy

8- Army intereference

9- American influence

10- Lack of Honest Leadership

You can choose more then one...... and also define why do you think that this is the biggest problem of Pakistan?
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
YARO aaj kay din tou gintee na ginwaooo.
pehlay he dilo ki halat ajeeb hai oper se malik saab app detail bata rahay ho.:(

i want to say only try to be a good SLAVE of ALLAH.
jitnee cheezay app nay ginwaee uss sub ki waja hai kay hum azad hain
ALLAH kay qawaneen say so dont feel ur self v.azaad



 
Last edited:

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ خود پاکستانی عوام ہے. کیونکے

١ کرپشن یہ خود کرتی ہے اور پانے جائز اور نہ جائز کام کے لئے چاۓ پانی اور مٹھائی دینے کا رواج رکھتی ہے اور بعض معملات میں خود سے دیتی..،
٢) فیوڈل ازم فطرتا پاکستانی قوم شخصیت پرست ہے. آپ کو عام زندگی میں بھی لوگ طرح طرح کے لوگوں کے مرید بنتے نظر آہیں گے. اور جب یہ بات سیاست پر آتی ہے تو یہی سحر شخصیت پرستی کا آپ کو ہر سیاسی جماعت میں نظر اے گا لوگ اس. حد تک شخصیت پرستی میں گم ہو جاتے ہیں کے لگتا ہے کے اس شخصیت کے بغیر یہ سیاسی جماعت ادھوری ہے. تصور کریں نواز شریف کے بغیر مسلم لیگ نون ، پیپلز پارٹی بنا زرداری کے، متحدہ قومی موومنٹ الطاف کا بغیر، اور اس فورم کی چہیتی پارٹی تحریک انٹرنیٹ عمران خان کے بغیر عوامی نشنل پارٹی والی کے بغیر، ان سیاسی جماتوں کے حامی یہ سمجھتے ہیں کے اگر یہ قائدین نہ رہے تو وہ سیاسی یتیم ہو جائیں گے. یہ بھی تو فیوڈل ازم ہے .
٣) نہ خواندگی اب تعلیم حاصل کرنا سب سے پہلے تو ہر انسان کا خود کا شعوری حق ہے اور یہ اس نے خود سے کرنا ہے. اس میں کسی دوسرے کو قصور وار ٹھرانا اپنے آپ کے ساتھ زیادتی ہو گی کیونکے اللہ تبارک و تعالیٰ خود فرماتا ہے علم حاصل کرنا فرض ہے یعنی یہ ثابت ہوا کے یہ کام بھی عوام کو خود کرنا ہے.
٤) شدت پسندی، یہ مادہ ہم میں کوٹ کوٹ کر پایا جاتا ہے اور فطری طور پر دنیا کے اور خطوں سے کہیں زیادہ پایا جاتا ہے، صرف اس کو ابھرنے کی دائر ہے اور وہ کوئی بھی چرب زبان قسم کا مقرر منٹوں میں کر سکتا ہے اور اسکے بعد باقی کام عوام خود سے کر لیتی ہے.
٥) روشن خیالی اس میں بھی ہماری عوام کا جو حصّہ شامل ہے وہ بھی اپنی حدود و قیود کو فلنگنے کی کوشش کرتا رہتا ہے اور انکے بارے میں صرف یہ جملہ کافی کے کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا.
٦) ٹیکس اس سلسلے میں جتنی آسانی سے ہماری عوام ٹیکس کی چوری اور دیگر اسی قسم کی چوری کرتی ہے شاید دنیا کی کوئی اور عوام کرتی ہو ٹیکس دینا ہر فرد کا فرض ہوتا ہے کے وہ خود سےایمانداری کے ساتھ اپنے محصول ادا کرے لیکن اس سلسلے میں میں نے خود انتہائی شرفا کو یہ کام ڈھٹائی کے ساتھ کرتے دیکھا ہے.
٧ ) جمہوریت یہ وہ سہانا خواب سے جس کو یہ کام ہر دس سال بعد کچھ اے کے لئے دیکھتی اور اس کی تعبیر سے تین سال میں اکتا کر پھر سے فوجی مداخلت کی طرف دیکھتی ہے اور آوازیں لگاتی ہے.
٨ ) فوجی مداخلت یہ بھی ہمیشہ عوام کی دعوت پر ہوئی ہے کیونکے جب بھی فوجی مداخلت ہو اسی عوام کے بڑے حصّے نے مٹھایاں تقسیم کی ہیں اور بھنگڑے ڈال کر شکرانے کے نفل ادا کے ہیں.
٩) امریکی نفوذ یہ وہ واحد عنصر ہے جس میں عوام کو قصور وار نہیں ٹھرا سکتا کیونکے امریکی نفوذ کا تعلق صرف اور صرف اس اشرفیہ کے اندر ہے جو کے گریڈ انیس تک سے تعلق رکھتی ہے اور اس گریڈ تک یہ عوام آج تک نہیں پوھنچی اگر کوئی ایک غلطی سے پوھنچ بھی گیا تو اس کو بھی اس اشرفیہ نے اپنے رنگ میں رنگ لیا ہے.
١٠) میں نواز شریف اور زرداری جیسے لوگوں کو منتخب کرنے والی عوام اگر انکی منتخب کر سکتی ہے تو کیا اس میں یہ دونوں بیچارے قصور وار ہیں دو دو بار انکی حکومت سے مہنگائی، لوٹ مار کرپشن ، دھشت گردی کو بھگت کر بھی انکو تیسری بار اپنا لیڈر منتخب کر لیتی ہے اس میں کوئی اور نہیں یہی عوام قصور وار ہے.


نتیجہ جب تک یہ عوام نہیں سدھرے گی یعنی میں اور آپ نہیں سدھریں گے تب تک پاکستان کا یہی حال رہے گا

 

junaids

MPA (400+ posts)
I agree, behtar leadership kay aaney per ziyadatar batain khud hi sudhar jaengi. But to elect better leadership, we would have to start treating each and every Pakistani with respect and doing away with dividing ourselves.