Well then you will die starving my friend. Everything else is genetically modified to meet food requirement on this earth, most important ingeridient used in any confectionary is Corn Syrup & research will reveal that corn has been genetically modified to yeild max Crop & cheap hence Organic farming will prove expensive & will be out of competition soon.
اول سے آخر تک مشینوں میں بنے چِکن کے "حلال" ہونے پر بھی تشکیک کے سائے ہیں۔
مثلاً ایک مُرغی/مُرغا جو اپنے وجود میں مُرغ کی تعریف پر پورا نہ اُترتا ہو کیا اُس پر تکبیر پڑھ دینے سے وہ حلال ہو جاتا ہے۔
برائلر مرغیوں کے پیدا ہونے سے لے کر مرنے (ذبح) تک اُسکی نشو نما ہر غیر فطری طریقے کی عکاس ہوتی ہے۔ آیا ایسے متحرک لوتھڑے جس کی شکل صورت مرغی سے مشابہہ ہے پر چھری پھیرتے ہوئے اللہ اکبر کہہ دینے سے وہ ذبیحہ ہو جائیگی؟
یہاں سوال مُرغی کے حلال ہونے پر ہے ذبیحہ کا سوال تو بعد میں اُٹھے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|