ولڈر تو ضرور اس موقع کا فائدہ اٹھا کرانتشار پھیلا رہا ہے مگر اس وڈیو میں ولڈر کے ٹویٹ کو اتنی اہمیت دینے ، میڈیا میں پھیلانے یا اسے خبر بنانے سےمذید انتشار ضرور پھیلے گا ۔۔ کیا اب ٹوٹر پر جو جس طرح کا ٹویٹ لکھ مارے گا تو اسپر حکومت اور ریاست پر دباو ڈالا جائے گا اور بد امنی کو ہوا دی جائے گی؟۔۔ ہم سبھی کو احتیاط کی ضرورت ہے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|