Before I begin

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Siberite aap ki bakwas khatam
to kya mein kuchh arz karo?




دیکھ میرے پیارے ۔ یوں اپنا دل نہ جلا ۔

یہ تو عداوتوں کی منڈی ھے ، دام گنوانے سے بڑھتے ہیں ۔ اگر راستہ سہل ہوتا تو دیوانے سر کے مینار نہ لگواتے ۔


یہ راہ تمنا ھے ، ذرا دیکھ کے چلنا
اس راہ میں سر ملتا ہے ، پتھر نہیں ملتا ۔